
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: مال دونوں کا ضیاع ہوتا ہے اور چونکہ گناہ اور لہو و لعب کے آلات بیچنے کی اجازت نہیں ہوتی ، اس لیے اس کا کاروبار بھی منع ہے ۔ اس بارے میں سیدی اعلیٰ...
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: ہونے کے باہم کوئی فرق نہیں، جبکہ صاحب ہدایہ اور کافی کے نزدیک جامع صغیر کی عبار ت کے ظاہر کی بنیاد پر پتھروں کی انگوٹھی حرام ہے۔(درر الحکام شرح غرر ا...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: ہونے کےلیے امام کے اس رکن کی طرف منتقل ہونے کا علم ضروری ہے، اس علم کے مختلف ذرائع ہیں، ان میں جس طرح امام سے تکبیر ِ انتقال سننا ایک ذریعہ ہے، یونہ...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
جواب: ہونے کی وجہ سے اسے مکمل کرے گا ۔ رد المحتار میں ہے : ”قولہ (فانہ لایتابعہ الخ) ای و لو خاف ان تفوتہ الرکعۃ الثالثۃ مع الامام کما صرح بہ فی الظھیریۃ “...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: ہونے اور ہمبستری کے بعد مہرِ مقرر یا مہرِ مثل میں سے جو بھی کم ہو، وہ لازم ہونے کے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے: ”ان تزوجھما فی عقدتین فنکاح الاخیرۃ ف...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: ہونے کے سبب آپ لوگوں پرعید کی قربانی لازم نہیں ہو گی، اور اگر آپ لوگ قربانی کے ایام میں مسافر نہ ہوں، بلکہ مقیم ہوں اورساتھ ہی آپ دونوں یا کوئی ایک...
یحیی نام کا مطلب اور یحیی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: ہونے کا کوئی تصور نہیں ہے، لہٰذا نام بھاری ہونے کے غلط تصور کی وجہ سے جائز نام کو بدلنا بدشگونی لینا ہے اور بدشگونی لینا منع اور شیطانی کام ہے، ہاں! ...
اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟