
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: بیان کرتے ہیں کہ )نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نماز کے لیے ہمارے کندھوں کو مَس (ٹچ) کرتے اور فرماتے، صفیں سیدھی کر لو، ٹیڑھے نہ ہو کہ تمہارے دل ٹی...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: بیان کرتے ہوئے ملک العلماء امام کاسانی علیہ الرحمۃ بدائع الصنائع میں لکھتے ہیں: ”و الحيلة في الجواز أن يتصدق عليه بخمسة دراهم عين ينوي عن زكاة المائتي...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: حجة فی إباحته, و إن كان ذلك كان من أنس بن مالك بعده، ففی ذلك ما قد دل أن لا بأس بالشرب فی الاناء الذي هو كذلك عند أنس بن مالك۔“ امام ابوجعفررحمہ اللہ...
96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟
جواب: بیان کے مطابق اس دوران آپ نے عشاء کی نماز قصر پڑھی، اس طرح آپ کا فرض ادا نہ ہوا لہذا اس کی قضا فرض ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی...
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو نمازیں حالتِ سفر میں قضا ہوگئیں، بعد میں جب پڑھی جائیں گی تو مکمل پڑھنی ہوں گی یا اُن کی قضا میں بھی قصر کرنی ہوگی ؟بیان فرمادیں۔سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: بیان کیا گیا ہے، لہٰذا فی نفسہٖ ہردعا میں ہاتھ اٹھانے کا جواز موجود ہے ، ہاں موقع و محل کا خیال رکھنا مناسب ہے کہ جہاں موقع مناسب ہو ہاتھ بلند کیے ...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بیان کیاجائے گا: (1)جس صورت میں پانی ٹینکی وغیرہ میں اولامحفوظ ہوجاتاہے پھراس کے بعدلوگوں تک پہنچتاہے توایسی صورت میں ٹینکی وغیرہ جس کی ملک ہوگی و...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
تاریخ: 21ذوالحجۃ 1437ھ/24ستمبر2016ء