سرچ کریں

Displaying 1361 to 1370 out of 3142 results

1361

قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: ادائیگی کے متعلق فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’ففى الدين القوى تجب الزكاة اذا حال الحول ويتراخى الاداء الى ان يقبض اربعين درهما، وكلما قبض اربعين درهما يل...

1361
1362

بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم

جواب: ادائیگی پر قادر نہیں ہے اوروقت کا مطالبہ کرتا ہے تواس سے فی الفور ادائیگی کا مطالبہ نہ کریں بلکہ کچھ مہلت دے دیں ۔ ہمارے یہاں کمیٹی کی رقم بطور قرض...

1362
1363

نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

1363
1364

مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟

سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

1364
1365

نماز کے اندر غیرمحل میں لُقمہ لینا اور دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام، دیگر مقتدیوں اور لُقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ سائل:نعیم عطّاری (اسلامیہ پارک، لاہور)

1365
1366

قرض کی واپسی پر زیادہ لوٹانا

جواب: قضاني و زادني“ترجمہ: حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا، میرا ...

1366
1367

دس سال بعد قرض واپس کرنے میں ڈیفرنس لینے کا حکم

جواب: ادائیگی کی صورت میں 10 ہزار پاکستانی روپے ہی لے سکتا ہے بلکہ زید کو اتنی ہی رقم لینے پر مجبور کیا جائے گا کیونکہ شرعی اصولوں کے مطابق جو چیز قرض دی ج...

1367
1368

عورت فرض نماز کس وقت میں ادا کرے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت اپنی فرض نماز کب پڑھے گی؟ نماز کے اول وقت میں یا درمیانی وقت میں یاآخری وقت میں؟

1368
1369

ادھار میں خریداری کر کے چیز سے نفع اٹھانا کیسا ؟

جواب: ادائیگی کبھی نقد کی جاتی ہےاور کبھی ادھار قسطوں کی صورت میں کی جاتی ہے،ثمن کی ادائیگی نقد کی جائے یا قسط وار بہر دو صورت بیع درست ہوتی ہے،اور مشتری م...

1369
1370

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

جواب: قضا اُس کے ذمہ نہیں، کیونکہ نوافل کی ہر دو رکعت الگ نماز ہے، جب تک دوسرے شُفع کا آغاز نہیں کیا جاتا وہ لازم نہیں ہوگا۔۔۔ اور غیر مؤکدہ سنن کا حکم ...

1370