
جواب: پڑھے تو کوئی حرج نہیں۔ رکوع میں پڑھی جانے وا لی ایک تسبیح سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ، رَّبُّ الْمَلَائِكَةِ وَ الرُّوْحِ ترجمہ: (اللہ) نہایت پاک، فرشتوں ...
تین طلاق کے بعد مہر کا مطالبہ کیا صرف عدت میں ہی ہوسکتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہربیوی کو تین طلا ق دیدے تو عورت صرف عدت تک ہی مہر کا مطالبہ کر سکتی ہے یا بعد میں بھی کر سکتی ہے جبکہ مہر مطلق باندھا گیا ہے؟
جواب: پڑھے توکوئی حرج نہیں۔ سجدے میں پڑھی جانے والی دعا اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهٗ، دِقَّهٗ وَ جِلَّهٗ، وَ اَوَّلَهٗ وَ اٰخِرَهٗ، وَ عَلاَن...
حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: کوئی عورت ہند سے مکۂ مکرمہ عمرہ کرنا جائے اور اس دوران اس کے حیض کے ایام چل رہے ہوں، تو اب وہ عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گی اپنے ملک سے یا مسجدِ عائشہ سے؟
عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا
سوال: عورت کے لیے مسواک کرنا سنت ہے یا نہیں؟ نیز اگر عورت دنداسہ یاکوئی اورچیزاستعمال کرے تواسے مسواک کاثواب ملے گایانہیں ؟
عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟
سوال: اگرکسی عورت کے شوہرکاانتقال ہوجائے، تواسے اپنی عدت کے دوران کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری ہےاورکن سے نہیں؟نیزاس دوران بھتیجوں بھانجوں یعنی سگےبھائی اوربہنوں کےبچوں سے بھی پردہ کرنالازم ہے یانہیں؟اسی طرح داماد سے پردہ ہے یانہیں؟بعض لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ عدت وفات میں آسمان سےبھی پردہ ہے،کیایہ درست ہے؟
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
سوال: ایک عورت کےپردے کے مقام (آگے کے مقام )کا آپریشن ہوا جس کی وجہ سے اس کو یہ پریشانی ہوتی ہے کہ غسل کے دوران اس کے اس مقام میں پانی اندر چلا جاتا ہے اور وہی پانی پھر کچھ وقت بعد نکلتا ہے پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ پانی پاک ہوگا یا نہیں ؟
کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات کرنا
سوال: کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات چیت کرنا کیسا؟