
جواب: دن۔" لہذا نام کے لیے یہ کوئی موزوں نہیں ہے، حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کا حکم ارشاد ہوا ہے، اور اسی طرح اچھوں کے نام پرنام رکھنے کا حکم ارشاد ہوا ہے ...
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
جواب: دن ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
جواب: دن کا ہوا ہو ،اور والد کو عقیقہ کی استطاعت بھی ہے مگر پھر بھی عقیقہ نہ کیا تو بچے کے فوت ہونے کی صورت میں والدین اس کی شفاعت سے محروم ہوں گے ۔ ...
جواب: دن محفوظ فرما، جس دن تُو اپنے بندوں کو جمع فرمائے گا۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے:عن حذيفة بن اليمان : أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم :كان إذا أراد أ...
مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دن ملک جدید ہوگی اُس دن سے حساب کیا جائے گا۔ مثلاًیکم محرم کو مالکِ نصاب ہُوا، صفر میں سب مال سفر کر گیا، ربیع الاوّل میں پھر بہار آئی، تو اسی مہینہ س...
مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟
جواب: دن میں فروخت ہوجائے یا دس ،بیس یا ایک مہینہ لگ جائے ،مگر مضارب اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مزید آگے خریدوفروخت میں نہیں لگا سکتا ،بس یوں ہی موقوف ...
پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر پانی کی لائن سے بدبو والا پانی آرہا ہو کہ دور سے گٹر کی طرح کی اور ناک میں لینے سے کچھ الگ طرح کی بدبو آرہی ہو اور پانی گدلا بھی ہو۔ پھر دوسرے دن صاف پانی آیا ہو، تو جو بدبو والا پانی آیا اس کا کیا حکم ہوگا؟ بدبو والا پانی ٹینکی میں اسٹور رہا اور استعمال بھی ہوتا رہا؟
سوئم میں چنوں پر فاتحہ کی شرعی حیثیت
سوال: اکثر جگہ میت کے انتقال کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ سوئم والے دن چنے پڑھوانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں کلمہ شریف پڑھاجاتا ہے، اور پھر فاتحہ ہوتی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ چنوں پر فاتحہ کروانے کی کیا حقیقت ہے؟