سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 1110 results

131

چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا

جواب: مال میں نہ آئیں، بلکہ ضائع ہو جائیں، تو اب یہ کام شرعاً سخت ناجائز و گناہ قرار پائے گا، کیونکہ شریعتِ مطہرہ نے مال ضائع کرنے کو سخت ناپسند فرمایا ہے۔...

131
132

نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟

جواب: مال کا مال سے تبادلہ کیا جاتا ہے ،جبکہ آزاد شخص مال نہیں ،لہذا جب آزاد عورت مال ہی نہیں ،تو اس کی بیع بھی باطل ہے،لہذا کسی عورت سے نکاح کرنے ...

132
133

زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زکوۃ اور صدقہ فطر دونوں کے وجوب کے لیے مالک نصاب ہونا ضروری ہے تو زمیندار پر زمین کی وجہ سے اُن دونوں کا وجوب ہوگا یا نہیں؟

133
134

وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟

سوال: میرے والد کی وراثت تقسیم ہوئی ہے ۔ان کی وراثت میں سے مجھے چار دُکانیں ، ایک پلاٹ اور ایک مکان ملا ہے، جس میں میری رہائش ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس رقم، سونا، چاندی وغیرہ کوئی اور مال موجود نہیں ۔ ترکہ سے ملنے والی چار دکانیں کرائے پر ہیں، جن کی مکمل آمدنی گھر کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے اور پلاٹ سے کوئی آمدنی نہیں ہے۔ میرے والد نے پلاٹ، مکان، دکانیں بیچنے کی نیت سے نہیں خریدی تھیں اور میرا بھی اسے بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پلاٹ کی مالیت تقریباً 30 سے 35 لاکھ کے درمیان ہے اور مجھ پر تین لاکھ کا قرض بھی ہے۔ اس صورت میں معلوم یہ کرنا تھا کہ مجھ پر زکوٰۃ یا قربانی لازم ہے یا نہیں؟

134
135

گارمنٹس مارکیٹ میں کمیشن کی ایک ناجائز صورت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گارمنٹس مارکیٹ کے اندر تقریباً تمام دکانوں پر یہ سلسلہ چل رہا ہے کہ ہمارا مال فرنٹ پر لگا نے کے لیے دکان میں جو نوکر ہوتے ہیں اپنے کمیشن کا بولتے ہیں، ان کو کمیشن دیں، تو ہمارا مال فرنٹ پر لگاتے ہیں اور اگر کمیشن نہ ملے تو وہ مال بیک سائیڈ پر رکھ دیتے ہیں، تو ایسا کرنا درست ہے؟

135
136

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: مالِ شرکت میں سے جو بھی شریک کوئی آئٹم فروخت کرے گا وہ فقط اپنی جانب سے فروخت نہیں کررہا بلکہ اپنے دوسرے پارٹنر کی طرف سے بھی فروخت کر رہا ہے، ن...

136
137

والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ

سوال: اگر کوئی بیٹا اپنے والد کی زندگی میں ہی فوت ہوجائے ،تو کیا اسےیا اس کی اولاد کو اس کے والد کی وراثت سے حصہ ملے گا جبکہ والد کے دوسرے بیٹے بھی موجود ہوں؟

137
138

کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا، جائز ہے؟

138
140

نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم

سوال: میرے بیٹے کا نکاح میری بیوی کے چچا کی بیٹی سے ہو سکتا ہے ؟

140