
سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: تراویح بیٹھ کربلاعذرپڑھنامکروہ ہے بلکہ بعضوں کے نزدیک توہوگی ہی نہیں۔ ان کے علاوہ بقیہ سنن مؤکدہ کو بلاعذر بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے...
پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا کیسا؟
موضوع: پرندوں کی خرید و فروخت میں کمی بیشی کرنے کا شرعی حکم
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
موضوع: قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لینے کا حکم
طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ طوافِ عمرہ کے پھیروں کے متعلق شک ہوجائے مثلا چار ہوئے یا پانچ اور یاد بھی نہ آئے، تو کیا حکم ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: حکم، مدینۃ المنورہ) اور گانوں کے متعلق سنن ابی داؤد و شعب الایمان میں ہے:’’الغناء ینبت النفاق فی القلب، کما ینبت الماء الزرع‘‘ ترجمہ : گانا دل میں...
غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے
سوال: (1)” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے ؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں ؟ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے ،اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبردی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سُن کرحضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نےبھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا ،کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہوگئی تھی ؟برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بھائی نے بھول کر عمرے کے طواف میں سات چکر کی بجائے آٹھ چکر لگا لیے، آٹھواں چکر مکمل کرنے کے بعد یاد آیا کہ یہ آٹھ چکر ہو گئے، تو ان کے لیے کیا حکم ہے؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
موضوع: چھوٹی بستی میں جمعہ کی نماز کا حکم