
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔
الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟
جواب: دہ تمباکو میں ہوتا ہے، جو تمباکو کے جلنے سے دھویں کے ساتھ انسان کے اندر داخل ہوتا ہے،جبکہ ای سگریٹ میں نکوٹین کے محلول کو بخارات میں تبدیل کر کے استع...
زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز
جواب: دہ ہو،تو اس پٹی والے حصے کے علاوہ باقی اعضائے وضو کہ جن کو وضو میں دھویا جاتاہے ، ان کو دھونے کا حکم ہےاور اس پٹی وغیرہ پرمسح کرنے کا حکم ہے اور زخم...
پانی مستعمل ہونے کے بعد اسے قابلِ استعمال بنانے کا طریقہ
جواب: دہ غیر مستعمل پانی ملا دیں یا اسے اس سے زیادہ غیر مستعمل پانی میں ملا دیں۔ اور اگر کسی بڑی ٹنکی وغیرہ کا پانی مستعمل ہوا ہے جو دہ دردہ سے کم ہو ،تو اس...
تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ناک کی ہڈی نہ لگانا کیسا ؟
سوال: میرے ناک پر ایک دانہ نکلا ہے جو کافی تکلیف دہ ہے اور بالخصوص سجدے کی حالت میں ناک کی ہڈی لگانا بہت تکلیف کا باعث ہے ، تو کیا میں بغیر ناک کی ہڈی لگائے سجدہ کر سکتا ہوں ، اس سے میری نماز ہو جائے گی ، نیز اس تکلیف کی وجہ سے جو نمازیں میں بغیر ناک کی ہڈی لگائے پڑھ چکا ہوں ان نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: دہ محبوب ہوتا تھا تاکہ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ (سلام کے بعد) چہرہ انور ہماری طرف پھیریں ، کہتے ہیں ، پھر میں نے آپ صَلَّی ...
جواب: دہ نوافل کی کثرت سے میرا قرب حاصل کرتا ہے ، یہاں تک کہ میں اسے اپنا محبوب بنا لیتا ہوں ۔ (صحیح البخاری ،کتاب الرقاق ، باب التواضع ، ج 2 ، ص 963 ، مطب...
جواب: دہ دردہ بے ضرورت پڑ جانا پانی کو قابلِ وضو وغسل نہیں رکھتا یعنی پانی مستعمل ہوجاتا ہے کہ خود پاک ہے اور نجاست حکمیہ سے تطہیر نہیں کرسکتا اگرچہ نجاست ...
حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟
جواب: دہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ اس حوالے سے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے اس پرعمل کیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...