
سوال: اگر اذان کے بعد دستر خوان لگا دیا جائے ،تو اب پہلے کھانا کھائیں یا جماعت کیلئے جائیں ،پہلے کھانا کھانے کی صورت میں ہم جماعت میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،تو کیا شرعا ہمیں جماعت چھوڑنے کی اجازت ہوگی ؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیں ۔
سورۂ ملک مغرب سے پہلے پڑھنے کی صورت میں فضیلت ملے گی یا نہیں
جواب: رات میں سورہ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے وہ رات میں پڑھنے سے ہی حاصل ہوگی، اور رات مغرب کے وقت کی ابتدا سے شروع ہوجاتی ہے، لہٰذا اگر کوئی رات شروع ہونے ی...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھانا، شرعاً قسم ہی نہیں، نہ ہی اس کے ٹوٹنے پر کفارہ لازم ہے، اس لیے کہ قسم صرف اللہ پاک کی ذات و صفات کی ہی کھائی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ کسی ا...
الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمیں بچپن ہی سے یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے، الٹے ہاتھ سے کھانا پینا منع ہے،پوچھنا یہ ہے کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یعنی کیا سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا واجب ہے؟ کیا الٹے ہاتھ سے کھانا پینا بالکل حرام وناجائز ہے؟یہ حکم اور ممانعت کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
شادی ہال کے عملے کا پارٹی کا کھانا کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی ہال میں منیجر ، ویٹرز، الیکٹریشن، پروگرام والے دن پارٹی کا کھانا کھاتے ہیں۔جس کے ہاں شادی ہو تی ہے عموما اسے معلوم ہوتاہے کہ منیجر ، ویٹرز، ہال کا عملہ بھی ان کی دعوت کاکھانا کھاتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ان افراد کا یہ کھانا کھانا درست ہے یانہیں ؟
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھانا کھلانا، یا ایک ایک صدقہ فطر کی مقدار رقم انھیں دینا ہےاور اگر ایک ہی فقیرکودیناچاہے تودس دنوں میں دے ۔ بیان کردہ تینوں چیزوں میں اختیار ہے کہ ان...
تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز
جواب: رات کو سونے سے پہلے وتر ادا کرلئے جائیں۔ حضرت سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم ...
تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟
سوال: تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟