
کیا فقہ شافعی میں میوزک جائز ہے؟ فقہ شافعی میں میوزک کا حکم
جواب: شادی اور ختنہ کے موقع پر دفّ کو نہ صرف جائز ،بلکہ مستحب قرار دیا ہے،جيساکہ امام بغوی شافعی عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ نے”شرح السنۃ“میں اس کی صراحت کی۔پھر اس ...
غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: شادی کرنا تہذیبی اور تمدنی نقطہِ نظر سے بھی انتہائی سنگین ہے۔ اِس کے اثرات انتہائی مہلک اور تباہ کن ہوتے ہیں، کیونکہ رشتے ناطے کے انسانی زندگی پر اثرا...
شادی کی تصاویر پرنٹ آؤٹ کروانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل فوٹوگرافی کا رواج ہے تو کیا کاغذ پر شادی وغیرہ کی تصویر پرنٹ کروانا جائز ہے یا نہیں، رہنمائی فرما دیجئے؟
سوال: شادی کی سالگرہ منانا کیسا ہے؟
ایک وارث نے کچھ قرض ادا کیا تو وراثت تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تین سال پہلے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا، اس وقت والدہ نے والد صاحب کی وراثت تقسیم کرنے نہیں دی۔ ایک غیر شادی شدہ بھائی والد کے وراثت کے مال کو استعمال کرتا تھا، اور والد صاحب پر کچھ قرضہ بھی تھا، تو اس قرضے میں سے آدھا قرضہ ادا کیا، اب تین سال بعد وراثت تقسیم کرنے لگے ہیں، تو کیا اس وراثت میں سے والدصاحب کا پورا قرضہ الگ کیا جائے گا، یا جتنا قرضہ رہ گیا ہے صرف وہ الگ کیا جائے گا؟
کیا نبی پاک کو معراج کا دولہا کہنا درست ہے؟
جواب: شادی ہو،بلکہ یہاں فقط تشبیہ مقصود ہےکہ جس طرح دُلہا کو شان و شوکت کے ساتھ باراتی لے کرجاتے ہیں،سب کی نگاہوں کا مرکز وہی ہوتا ہے،سب اس کے چاہنےوالےاور...
کیا پردہ رشتہ ہونے میں رکاوٹ ہے؟
جواب: شادی ہونا مقدرمیں ہے تو کوئی روک نہیں سکتا اور اگر مقدر میں نہیں تو کوئی کروا نہیں سکتا، اسی طرح جہاں ہونا مقدر میں ہے، وہیں ہوگی، دوسری جگہ نہیں ہوسک...
شادی کا کھانا کیا گھر لے کے جاسکتے ہیں؟
سوال: ہم کسی کی شادی پرکسی ہوٹل میں جب جاتے ہیں تو کھانا وافرمقدار میں موجود ہوتا ہے ،ہمیں غالب گمان ہوتا ہے کہ یہ کھانا بچ جائے گااورہوسکتا ہے کہ ضائع بھی ہوجائے ،اس لئے کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہم کچھ کھانا اپنے ساتھ گھر لے آتے ہیں،مہمان زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم میزبان سے اجازت بھی نہیں لے سکتے،کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
جواب: شادی کردے، یا”اَللّٰھم ارزقنی بقلا و قثاء و عدسا و لحما“یعنی اے اللہ! مجھے ساگ، ککڑی، مسور اور گوشت کا رزق عطا فرما۔ یہ کلام الناس کے مشابہ ہے،یعنی ای...
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میرے بھائی کو پیسوں کی ضرورت تھی میرے پاس بائیس کریٹ سونے کے تین بسکٹ تھے جو میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہوئے تھے میں نے یہ سونے کے بسکٹ بطور قرض اپنے بھائی کو دے دئیے ساتھ میں یہ کہا کہ جب میری بیٹی کی شادی ہوگی تو آپ مجھے اسی کریٹ کے سونے کے بسکٹ دے دیجئے گا تاکہ میں اپنی بیٹی کا کچھ زیور بنوا لوں ، بھائی نے اس وقت پیسوں کی ضرورت کی وجہ سےوہ بسکٹ بیچ دئیے جو کہ ڈیڑھ لاکھ کے بکے تھے ، اب کچھ عرصے بعد میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے میں بھائی سے اپنا سونا طلب کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سونے کی قیمت بہت بڑھ چکی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے دوں گا جبکہ میرا مطالبہ یہ ہے کہ میں نے سونے کے بسکٹ دئیے تھے لہٰذا مجھےآپ سونے کے بسکٹ دیں ، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میرامطالبہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟