
مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا
جواب: ادا ہوگا ،رمضان کا ادانہیں ہوگا کیونکہ مسافر ومریض سے رمضان کے ادا، روزے کا وجوب ساقط ہو جاتا ہے تو ماہ رمضان کا یہ دن ان کے حق میں رمضان کے روزے...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟(2) اگر جائز ہے، تو اس کے جواز کی وجہ کیا ہے؟
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: ادائیگی کےبعدحدودحرم میں ہی حلق یاقصرلازم ہوتاہے ،کیونکہ حلق یاقصرکےلیےحرم کامکان خاص ہےاورحر م سے باہرحل یاآفاق میں اگرکوئی حلق یاقصرکرتاہے، تو اس پ...
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ادا کرنے چاہئیں کہ بلاعذر بیٹھ کر نوافل ادا کرنے سے کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں ثواب آدھارہ جاتا ہے۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہطواف کی دو رکعتیں...
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ادا کرنے کے اعتبار سے فرق ہوگا۔ جن نمازوں میں قیام فرض ہے، ان میں حقیقی رکوع کیلئے کم از کم اتنا جھکنا ہوگا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں، اس...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔
قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل
جواب: ادا پڑھی جائے یا قضا،اور اگرچہ اس کی قضا رات میں کی جائے ،بہر صورت اُس میں آہستہ ہی قراءت کی جائے گی۔جبکہ جہری نماز وں کے متعلق حکم یہ ہے کہ اگر جہ...
بیوی نے شوہر کا فطرہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا تو
سوال: بیوی نے شوہر کا فطرہ بغیر اجازت لئے اپنے پیسوں سے دے دیا تو وہ ادا ہوگیا یا دو بارہ پوچھ کر دینا ہوگا ؟
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟