
مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟
جواب: کروانا یااولاد روکنے کے لیے آپریشن کروانا،جائز نہیں،کیونکہ یہ مُثلہ کے حکم میں ہےاور مُثلہ ناجائز وحرام ہے۔ مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہوقار الف...
جواب: کروانا ثابت نہیں۔ البتہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنا سر منڈوایا کرتے تھے تاکہ غسل میں مشکل نہ ہو۔ اگر کوئی سر کے بال بالکل ختم کروا لیتا ہے جسے عرفاً ...
جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے، امامت کوئی اور کروائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جو شخص جمعہ کا عربی خطبہ دے، کیا اُسی کا نمازِ جمعہ کی امامت کروانا ضروری ہے یا کسی دوسرے کو بھی امامت کروانے کی شرعاً اجازت ہے؟
جوامام داڑھی ایک مشت سے کم کرے تو اس پر کیا حکم ہے؟
جواب: کروانا ناجائز و گناہ ہےاور ایسا شخص فاسقِ معلن ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ ِ تحریمی ہےیعنی پڑھنا گناہ اور پڑھ لی ہو تو اس نماز کا اعادہ واجب ہے۔ ...
الٹراساونڈ کروانا کہ معلوم چلے لڑکا ہے یا لڑکی کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کااس لیے الٹراساونڈکروانا کہ معلوم ہوجائے پیٹ میں لڑکاہے یالڑکی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس مقصدکے لیے الٹراساونڈکرواناجائزہےیانہیں؟
جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟