
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: گناہ کا کام ہے، اور اِس کا گناہ پہنانے والے شخص پر ہی ہو گا، خود بچے پراس کاکوئی گناہ نہیں ہوگا کہ بچہ تو ابھی ان احکامات کا مکلف ہی نہیں ہے۔ ...
جواب: گناہ ہے، لہذا اُس شخص پر لازم ہوگا کہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں صدقِ دل سے توبہ کرے ۔ جمعہ کے فرضوں کے بعد والی چار رکعت کے بعد جو دو سنت ہیں ایک قول...
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
سوال: بکرے کا صدقہ کرنا کیسا ہے؟افضل صدقہ نقد پیسوں کا ہے یا بکرے کا؟اگر کسی نے بکرا ذبح کر کے صدقہ کرنےکی منت مانی ہو اورابھی استطاعت نہیں ہے، تو کیا کرے؟
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: گناہ ہے، اگرچہ بیچی یا خریدی جانے والی شے مسجد میں نہ لائی جائے، بلکہ محض ایجاب و قبول (سودے کی پیشکش اور قبولیت) بھی ناجائز و گناہ ہے۔ اگر کوئی ممانع...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: گناہ کے ساتھ ساتھ ،نقل کے گناہ میں معاون و مددگار بننے کی وجہ سے سخت گناہ گار و عذاب نار کے حقدار ہوں گے،لہٰذا اس سے بچنا فرض ہے۔ اللہ تبارک و ت...
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ زید نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا ٹھیک ہو گیا، تو میں گیارہویں پر بارہ نوافل پڑھوں گا، بیٹا گیارہویں سے پہلے ہی ٹھیک ہو گیا، تو کیا یہ نوافل گیارہویں کے دن ہی پڑھنا ضروری ہیں یا پہلے اور بعد بھی پڑھ سکتے ہیں؟
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: گناہ کا اللہ کی بارگاہ میں اعتراف کرے)۔(2)شرمندگی۔ (3)عزمِ ترک (یعنی وہ گناہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا پکا ارادہ ہو) اور (4)اگر گناہ قابلِ تلافی ہو ت...