سرچ کریں

Displaying 1391 to 1400 out of 2802 results

1391

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

جواب: کان کو بھی درس حاصل کرنا چاہیے، جو غریب کی دیہاڑی کا بالکل خیال نہیں کرتے ، انہیں بلا وجہ فارغ کر دیتے ہیں ۔بعض اوقات ایسے حالات آجاتے ہیں کہ افراد کم...

1391
1392

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

جواب: والا شخص)فرضوں کے قعدہ اولیٰ میں بالاتفاق تشہد سے زیادہ کچھ بھی نہ بڑھائے۔اگر قصداً کچھ زیادہ کیا، تو مکروہ تحریمی عمل کیا اور نماز واجب الاعادہ ہوجائ...

1392
1393

میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا

جواب: کان لقصد التجارۃأو غیرھا... ووجوب احد النسکین( ‘‘ترجمہ:میقات کا حکم یہ ہے کہ جو شخص مکہ یا حرم میں داخل ہونے کا ارادہ کرے اگرچہ اس کا وہاں جانا تجارت...

1393
1394

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

جواب: والا نوٹ لٹائے گا تو اب اجرت ہی کہلائے گی اور ناجائز۔"(نعت خواں اور نذرانہ،ص7،8،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...

1394
1395

حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب

جواب: کان بعضھا آکد من بعض ۔۔۔ (واستقبال الحجر فی ابتدائہ) ای بخلاف استقبالہ فی أثنائہ فاِنہ مستحب ، ملخصا “ ترجمہ : (طواف کرنے والا) حجرِ اسود کے سامنے آ ک...

1395
1396

سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی تسبیح

جواب: کان اور آنکھ عطا کی، تو بڑی برکت والا ہے وہ اللہ جوسب سے بہتربنانے والاہے۔ (المستدرك علی الصحیحین، جلد 1، صفحہ 342، دار الکتب العلمیۃ، بیروت)...

1396
1397

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

جواب: کانِ حج مکمل اور درست طریقے سے ادا کر سکے، لیکن ایسے شخص کو بھیجنا بھی جائز ہے، جس نے پہلے حج نہ کیا ہو اور اس پر حج بھی فرض نہ ہو۔ البتہ جس شخص پر حج...

1397
1398

نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟

جواب: والاصل فیہ ان بیع ما لیس بمال عند احد کالحر والدم والمیتۃ و ام الولد والمکاتب باطل “ ترجمہ: اس باب میں اصول یہ ہے کہ ہر وہ چیز جو کسی کے نزدیک مال...

1398
1399

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

1399
1400

ہیجڑے سے عورت پردہ کرے گی؟

جواب: کان میں آنے کی اجازت دینا دیانت و تجربہ کی کمی کی دلیل ہے۔“(فتاوی امجدیہ ،جلد 4،صفحہ95،مطبوعہ مکتبہ رضویہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْ...

1400