logo logo
AI Search

سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی تسبیح

سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی تسبیح

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سَجَدَ ‌وَجْهِيَ لِلَّذِيْ خَلَقَهٗ، وَ شَقَّ سَمْعَهٗ وَ بَصَرَهٗ بِحَوْلِهٖ وَ قُوَّتِهٖ فَتَبَارَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِيْنَ

ترجمہ:

میری پیشانی نےسجدہ کیا  اس ذات کے آگے جس نے اسے پیدا کیا اور اپنی قدرت اور طاقت سے صورت  بناکر اس کو کان اور آنکھ عطا کی، تو بڑی برکت والا ہے وہ اللہ جوسب سے بہتربنانے والاہے۔ (المستدرك علی الصحیحین، جلد 1، صفحہ 342، دار الکتب العلمیۃ، بیروت)