
قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟
جواب: احکام اہلِ کتاب اور مشرکین سے جداہیں،شریعت کےمطابق مسلمان ،مرتد سے معاملات بھی نہیں کرسکتا،اس سے مِلنا جُلنا کھانا پینا سب ناجائز ہے۔۔۔لہٰذا ان سے تجا...
اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
جواب: پانی پہنچانے میں مضرت ہو جیسے آنکھ کے اندر۔دوم مشقت ہو جیسے عورت کی گندھی ہوئی چوٹی۔ سوم بعد علم واطلاع کوئی ضرر ومشقت تو نہیں مگر اس کی نگہداشت، اس ک...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی باقی رکعتوں میں قراءت کر لے تو کیا حکم؟
جواب: احکام ثابت ہوں گے، جیسا کہ قراءت کا مکروہ تحریمی ہونا۔ (شرح الوقایۃ لصدر الشريعة، ج 02، ص 133، دار الوراق - عمان، الأردن) اور مقتدی اگر امام کے پیچھے...
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
جواب: احکام کے متعلق ہر کوئی اس طرح کے جملے کہنا شروع کر دے، تو دین کا مذاق بن جائے گا، مثلاً بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینے والے لوگ کہیں گے "اسلام میں پرد...
غیر مسلم کو کامیڈی شو (Comedy Show) کی ٹکٹ دینا کیسا؟
جواب: احکامات) کے مکلّف ہیں،ان پر بھی اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء ایسے ہی حرام ہیں،جیسے مسلمانوں پر حرام ہیں ، پس کامیڈی شو کی مفت ٹکٹ دینا یہ گناہ پر مع...
تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟
جواب: احکام کےبارےمیں فرمایا” الأصح انہ لا بأس بأن یشیر برأسہ“ اس کے تحت جدالممتار میں فرمایا:” أفاد أن ھذا القدر لایخل بالاستماع والا لحرم،فیمکن علی ھذا تخ...
شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: احکام تصویر کے نہیں، لہٰذا نماز مکروہِ تحریمی نہ ہوگی مگر (توجہ بٹنے کی وجہ سے نماز) مکروہِ تنزیہی ہے۔ (وقار الفتاوی، جلد 2، صفحہ 258، بزم وقارالدین، ...
کیا موبائل چوری کرنے پر تاوان لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکے نے میرا موبائل فون چوری کر کے پانی میں رکھ دیا جو کم و بیش چھ گھنٹے کے بعد نکالا گیا تو وہ خراب ہو چکا تھا۔ بعد میں کئی جگہوں پر بہت سے کاریگروں کو دکھایا مگر سب نے یہی کہا کہ اب یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اس لڑکے پر اس موبائل فون کا تاوان لازم ہو گا یا نہیں؟ جبکہ چوری کا اس نے اقرار کیا ہے اور ہاتھ کاٹنے والی شرعی حد اگر یہاں نافذ بھی ہوتی تو بھی میں وہ نہ چاہتا، مگر مجھے اپنے سیل فون کا تاوان چاہئے۔ سائل: سہیل رضا مدنی (جامعۃ المدینہ، کڑیال، مرکزالاولیا لاہور)
بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد
جواب: پانی میں جوش دے لوکیونکہ بیری سے میل خوب کٹتا ہے،جوئیں وغیرہ صاف ہوتی ہیں اور اس سے میت کا بدن جلد بگڑتا نہیں۔تین بار غسل دینا سنت ہے،سات بار تک جائز ...
کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)