سرچ کریں

Displaying 1411 to 1420 out of 5894 results

1411

کرایہ دار کا دکان میں مزید افراد کو بٹھا کر ان سے کرایہ لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص دکان کرائے پر لے کر اپنے نام سے ایگریمنٹ بنوالے، پھر اس ایک دکان میں کیبن وغیرہ رکھ کر مزید تین چار افراد کو اپنےساتھ اسی دکان میں کرائے پر دے دے تو ایسا کرنا جائز ہے؟

1411
1412

اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟

1412
1413

مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا

جواب: بیٹھے بیٹھے لیبارٹری کا پتہ بتا دینا یا مشورہ دے، دینا یہ کوئی قابل معاوضہ کام نہیں ہے، اس وجہ سے ڈاکٹر کا لیبارٹری والوں سے کمیشن لیناشرعاًدرست نہیں ...

1413
1414

جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ روزہ نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟

1414
1415

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا 40 گز کا ایک مکان ہے جو کہ میں نے اپنےمیکے کی طرف سے ملنے والے سونے کو بیچ کر لیا ہے۔ اس مکان کو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، جس کا کرایہ میں رکھتی ہوں، لیکن اس پر ہمارا گزر بسر موقوف نہیں،میں خود اپنے خاوند کےساتھ ان کےگھر میں رہتی ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس مکان کی وجہ سے مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟ اس گھر کی مالیت تقریبا 25 لاکھ کے آس پاس بنتی ہے۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ میرے شوہر کہتے ہیں:تم اپنا گھر بیچ کر مجھے دکان دلا دو، میں کاروبار کروں گا، ایسی صورت میں مجھ پر گھر بیچ کر شوہر کو دکان دلانا لازم ہے یا نہیں؟

1415
1416

نعت خوانی کے مقابلہ میں بچوں کو انعام دینا کیسا؟

سوال: بچوں میں نعت خوانی کا جو مقابلہ کراتے ہیں، اس میں بچوں کو نعت پڑھنے کی وجہ سے ہی انعام سے نوازاجاتا ہے، اور نعت خوانی کی اُجرت حرام ہے، تو یہ انعام کس چیز میں آئے گا؟ اور اس کا حکم بھی ارشاد فرمادیں۔

1416
1417

زمین بلڈر کی ملکیت میں نہ ہو تو پلاٹ یا فلیٹ کی بکنگ کروانا کیسا ؟

سوال: بلڈر کے پاس جب ہم پلاٹ یا فلیٹ کی بکنگ کرواتے ہیں تو بعض اوقات جگہ اس کی ملکیت میں نہیں ہوتی تو کیا ایسی بکنگ کرواسکتے ہیں ؟

1417
1418

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

جواب: کرو اذکار و تسبیحات، اسی طرح کلمہ شریف وغیرہ پڑھنا جائز ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود بھی ایسی حالت میں باوضو ہوکر پڑھے، یا کم از کم کلی کر لے۔ ...

1418
1419

ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم‎

جواب: کرتے وقت نصاب کا مالک ہو اور سال پورا ہونے پر بھی نصاب کا مالک رہے۔اگر سال پورا ہونے پر اس کے پاس نصاب کی قدر مال نہ رہا یا سال پورا ہونے سے پہلے نصا...

1419
1420

کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے سنا ہے کہ توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا یعنی یہ سوچ کر گناہ کرنا کہ بعد میں اس گناہ سےتوبہ کرلوں گا، کفر ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ کفر ہے؟ کیا ایسا کرنے سے بندہ دائرۂ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟

1420