
جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو اس جائے نماز پر یا وہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
سوال: کیا حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھ سکتے ہیں؟
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟
حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت
سوال: کیا یہ حدیثِ پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو۔“
نماز میں عورت کے کھلے بال پردے میں ہوں تو نماز کا حکم
سوال: اگر عورت کے سر کے بال کھلے ہوں لیکن مکمل پردے میں ہوں ،چھپے ہوئے ہوں تو کیا نماز ہوجائے گی؟
بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص بدین میں رہتا ہے، اب اس کا ارادہ کراچی جا کر رہنے کا ہے، بدین سے کراچی کا سفر 92 کلو میٹر سے زائد ہے، اس صورت میں وہ بدین سے کراچی آئے، تو نمازوں کے حوالے سے کیا حکم ہوگا؟
کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص جمعہ میں قعدہ میں شامل ہوا ہو، اسے رکوع نہ ملا ہو تو کیا اس کی نماز جمعہ ہو جائے گی، اور ثواب مل جائے گا؟ رہنمائی فرما دیں۔
عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھنا
سوال: ایک شخص نمازِ عشاء پڑھنے لگاہے، دوسرا آ کرکہتا ہے کہ میری نمازِ مغرب رہتی ہے، میں نمازِ مغرب میں تمہاری اقتدا کرلیتا ہوں، کیا ایسا ہوسکتاہے کہ نمازِ عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب کی نماز کی نیت کی جائے ؟
مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر اسلامی بھائی نے جبے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟