
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
جواب: واجب ہے کہ ظہر کی فرض دو رکعتیں دوبارہ واجب کی نیت سے پڑھے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ مسافر پر واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے یعنی چار رکعت والے فر...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔
بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: ہونے یا نہ ہونے سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ اگربیماری ایسی ہو کہ مریض اُس بیماری کے سبب خود جامع مسجد تک جمعہ کیلئے نہ جاسکتا ہو اورعلامہ حلبی علیہ ...
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: ہونے کے لیے کافی ہے۔ ثانیاً یہ کہ التحیات میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانے کا مقصد یہ ہے کہ زبان کے ساتھ ساتھ اعضاء کے ذریعے اللہ پاک کی توحید کی ت...
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے کی دلیل ہے۔ جیسے پہلے انگوٹھیاں مُہر کے لیے پہنی جاتی تھیں، لیکن مقصدِ مُہر اس کے زیور ہونے سے مانع نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ چاندی کی انگوٹھی کی...
والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
سوال: ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور ہماری ایک بہن کا انتقال بھی والد صاحب کی زندگی میں ہو گیا تھا ۔ سوال یہ ہے کہ والد صاحب کی وراثت میں ان کی زندگی میں فوت ہونے والی بیٹی اور اس کی اولاد کا حصہ ہو گا یا نہیں ؟
سوال: مسجد میں داخل ہونے کی دعا
مسجد میں داخل ہونے کی مزید ایک دعا
سوال: مسجد میں داخل ہونے کی ایک اور دعا
مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم
جواب: ہونے کی حالت ہے اور خوف و فرار سے مراد سیر کی حالت یعنی سواری میں بالفعل سفر جاری ہونا،جیسا کہ در مختار کی مذکورہ بالا عبارت کے تحت علامہ ابن عابدین ش...