مسجد میں داخل ہونے کی دعا

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبِّ اغْفِرْ لِیْ ذُنُوْبِیْ، وَافْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

ترجمہ:

اےمیرے  رب! میرے گناہوں کو بخش دے، اور میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔(سنن الترمذی،جلد 1، صفحہ 347، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی)