
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
جواب: کچھ بھی لازم نہیں ہو گا، ہاں بذات خود صرف اس پر حج کرنا لازم ہو گا اور اگر اس نے دوسرے معنی کی نیت کی تو وہ اس پر لازم ہوجائے گی، اب یا تو اس...
اسٹرابیری کھانا حلال ہے یا حرام؟
جواب: کھانے کی بھی شرعاً اجازت نہیں اور اسٹابری نہ توضرررساں ہےاورنہ ہی نشہ دیتی ہے، لہٰذا دیگر حلال پھلوں کی طرح یہ پھل کھانا بھی حلال ہے۔ علامہ ابن عا...
پلاٹ بیچنے کی وجہ سے حج فرض ہوگیا، لیکن کیا نہیں تو حکم؟
جواب: کھانے پینے اور رہائش کے ضروری اخراجات اور اتنی مدت کے لئے اس کے اہل و عیال کے نان نفقہ کے اخراجات کو کافی تھی اور رقم ملنے کے وقت حج کے فارم بھی سر...
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: کچھ ہے جسے چاہتا ہے معاف فرما دیتا ہے۔ (القرآن، سورۃ النساء، آیت 48) اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان رَحْمَۃ ُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہ لک...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: کچھ یوں بیان کی ہے: ’’الابل افضل ثم البقر ثم الغنم من المعز والبقر افضل من الشاۃ اذا استویا قیمۃ لانہ اعظم و اکثر والشاۃ افضل من سبع البقرۃ اذا استوی...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: کھانے پینے کا انتظام یا ریکارڈنگ وغیرہ کےلئے جمع ہوں ، ان کا خطبہ کے دوران اپنے کام مشغول رہنا جائز ہے ؛اس میں شرعی طور پر کوئی قباحت نہیں کہ ان لوگو...
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: کچھ لازم نہیں ۔ حالت احرام میں بلا عذر شرعی سر یا چہرہ چھپانے میں کفارے کی تفصیل: (1)اگرکسی نے بلا عذر شرعی مکمل ایک دن یا ایک رات سارا سر یا چہرہ ...
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
جواب: کچھ نہ پائے گا بلکہ اس حصہ زیور اوردیگر ترکہ مرد سے سب دائنوں کاحق حصہ رسد اداکیاجائے گا اور اگر مجموعہ دیون مجموعہ ترکہ پسر سے کم ہے تو بعد ادائے دیو...
دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟