سرچ کریں

Displaying 1481 to 1490 out of 5036 results

1481

نفاس کا خون تیس دن بعد بند ہوگیا اور گیارہ دن آکر پھر بند ہوگیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، انہیں تیس دن خون آیا، پھر بند ہوگیا تو انہوں نے ایک عالمہ صاحبہ سے مسئلہ پوچھ کر پاک ہوکر نمازیں پڑھنا شروع کردیں، یہ خون گیارہ دن بند رہا پھر دوبارہ آنا شروع ہوگیا، اس لئے پھر نمازیں چھوڑ دیں، اب یہ خون چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا ہے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس عورت کا تیسویں دن خون بند ہونے پر نمازیں پڑھنا درست تھا یا نہیں؟ یہ چھ دن والا خون نفاس کا خون مانا جائے گا یا نہیں؟ اور اس دوران جو نمازیں ادا نہیں کی گئیں، ان کی قضا ہے یا نہیں؟

1481
1482

وضوکے درمیان وضو توڑنے والی چیز پائے جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص وضو کررہا ہو اور وضو کے دو فرض ادا کرلینے کے بعد اُس کے دانتوں سے خون نکل آئے، تو کیا وہ کلی کرکے آخری دو فرض ادا کرکے اپنا وضو مکمل کرلے؟ یا پھر اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟

1482
1483

کیا رمئ جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمی جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟

1483
1484

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)

1484
1485

وعدہ خلافی کا شرعی حکم

جواب: بارے میں سوال کیا جائے گا۔ (پارہ 15، سورۃ بنی اسرائیل، آیت 34) صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن نسائی، مسند احمد، مسند بزار، صحیح ابن حبان ...

1485
1486

بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم

جواب: بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ”جو نیت اﷲعزوجل کے لئے کی، اس کا پورا کرنا ہی چاہیے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 13، صفحہ 594، رضا فاؤنڈی...

1486
1487

مومل نام کا مطلب مومل نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچی کانام مؤمَّل رکھنا کیساہے؟

1487
1488

پریشانی کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: بارے میں تیرا فیصلہ انصاف (پرمبنی) ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اُس نام (کی برکت) سے، جونام تو نے اپنی ذات کے لیے رکھا یا اپنی کتاب میں اتارا یا اپنی مخلوق ...

1488
1489

جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟

جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”جہاں جمعہ بھی جماعت عظیم سے نہ ہوتا ہو بلاشبہ سجدہ کرے، اگر نہ کیا اعادہ کرے، اگر وقت نکل گیا ظہر پڑھ لیں۔“(فتاوٰی ...

1489
1490

میاں بیوی کے حقوق‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)بیوی کے شوہر پر کیا کیا حقوق ہیں اور کیا شوہر کا بیوی کو ہر بات بتانا ضروری ہے ؟ مثلا کہاں گئے تھے؟کیوں گئے تھے؟ وغیرہ وغیرہ۔ (2)کیا شادی کے بعددیگر رشتہ داروں کے حقوق ختم یا کم ہو جاتے ہیں کہ اب بیوی آ گئی ہے،سب حقوق اِسی کے ہوں گے؟

1490