سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 1274 results

141

عورت کا کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا

جواب: ضل و زیادہ ثواب کا باعث ہے۔ چنانچہ سنن ابی داؤد میں حدیث پاک ہے” عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: صلاة المرأة في بيتها أفضل من صلاته...

141
142

گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا

جواب: ضور صلی اللہ علیہ وسلم،خلفائے راشدین علیہم الرضوان اور سیدنا غوث اعظم عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو’’یا‘‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے اور اِنہیں الل...

142
143

حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا

جواب: ضح ہو گیا اور وہ یہ کہ حُفاظ کا مذکورہ طریقہ کار کے مطابق دن میں منزل سنانا،جائز نہیں، کیونکہ اس صورت میں دن کے نوافل میں جہر کرنا پایا جائے گا،جو ناج...

143
144

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

جواب: ضل یہ ہے کہ نمازِ طواف مقامِ ابراہیم کے پاس ادا کی جائے،وہاں جگہ نہ ملے تو مسجد الحرام میں جہاں میسر ہو وہاں پڑھ لی جائے اور اگر کسی نے حدودِ حرم سے ب...

144
145

مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم

جواب: ض ہے اوروہ ہے قراءت، اوراحناف کے نزدیک مقتدی نے قرءات نہیں کرنی ہوتی، اوراس کے علاوہ پڑھنے سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا تو واجب ہیں یاسنت و مستحب، او...

145
146

اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟

146
147

نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم

سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت ملانی ہو تو کیا ان دونوں کے درمیان کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟

147
148

عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا

جواب: ضل ہے ۔ مشکوٰۃ المصابیح میں بحوالہ سننِ ابی داؤد حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”صل...

148
149

چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟

سوال: شہر اور اڈے سے 17 کلومیٹر دور بستی ہے، جس میں تقریبا ً 18 گھر ہیں، مسجد کی لمبائی، چوڑائی 40 × 40 فٹ ہے اور 100 سے زائد افراد اس میں نماز ادا کرسکتے ہیں، اس علاقے میں یہ صرف ایک ہی مسجد ہے اور تقریباً دو کلو میٹر سے زیادہ دور مسلک اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی جامع مسجد ہے، جہاں جمعہ ہوتا ہے، تو عرضِ خدمت یہ ہے کہ اس بستی کے اکثر مسلمان جمعہ نہیں پڑھ پاتے، ایسے میں اگر اسی بستی کی مسجد میں جمعہ شروع کر دیا جائے، تو تقریباً 30 سے زائد جمعہ کے اہل افراد کو جمعہ کی ادائیگی کا موقع مل سکتا ہے، بستی کی مسجد میں پانچوں نمازوں کی جماعت اور عید کی نماز ہو رہی ہے، باقاعدہ امام بھی موجود ہے، حفظ کا درجہ بھی موجود ہے، برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے کیا اس مسجد میں جمعہ کا آغاز کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

149
150

مسجد میں دنیاوی میسج پڑھنا کیسا ؟

جواب: ضمناًکوئی جائز دنیاوی بات کر لیتا ہے، تو یہ عمل بھی اگرچہ مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ ہے، لیکن یہ مذکورہ (نیکیاں ختم ہوجانے والی)وعید کے تحت داخل نہیں...

150