
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: پہننا،ہاتھ پاؤں میں مہندی لگانا،عورتوں کی طرح بولنا،ان کی حرکات و سکنات اختیارکرنا سب حرام ہے کہ اس میں عورتوں سے تشبیہ ہے،اس پر لعنت کی گئی بلکہ داڑھ...
مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: چاندی کی ایک انگوٹھی مخصوص شرائط کے ساتھ جائز ہے،اگر آرٹیفیشل زیور ہو تو یہ بھی مرد کو پہننا جائز نہیں ہے لھذا پوچھی گئی صورت میں کسی کسٹمر کو مردانہ...
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟
جواب: چاندی کےسکے)سے زیادہ نہیں تھا لیکن ام المؤمنین سیدتنا ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا مہر 4000 درہم یا 4000 دینار تھااورحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہز...
جواب: پہننا (لباس)ہے حسبِِ دستور۔(سورۃ البقرۃ،پارہ2،آیت233) (۲)سُکنیٰ:بیوی کی رہائش کےلیےمکان کا انتظام کرنا بھی شوہر پر واجب ہے اور ذہن میں رکھیں کہ...
مرد کے استعمال کی گھڑی پرزکوۃ کا حکم
جواب: چاندی کی ہیں یا کسی اور دھات یا میٹیریل کی ہیں ، اگر گھڑیاں سونے یا چاندی کی ہیں تو اگر ان گھڑیوں کی قیمت زکوۃ کے نصاب یعنی ساڑھے باون تولے چاندی ک...
نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کے پاس چھ(6)تولہ سونا ہو اور وہ چھ تولہ سونے کو بیچ کر چاندی لے،تو کیا اب اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟
مرد کے لیے ریشمی کپڑا پہننے کا حکم
سوال: مرد کو ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے یا نہیں؟
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: پہنناشرعا جائزہے،اس میں کوئی حرج نہیں ،کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے مبارک زمانے میں عورتیں کان چھدواتی (یعنی سوراخ نکلواتی)تھیں،لیکن ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پہننا بھی لازم ہو، تو اس کو حکم ہے کہ اسی طرح نجاست کے ساتھ نماز ادا کر لے اور بعد میں طہارت حاصل کر کے دوبارہ پڑھے،یہ دوبارہ پڑھنا محض مستحب نہیں ،ب...