
بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
جواب: زکاۃ سے مل کر نصاب کے برابر پہنچے تو نصاب کا سال پورا ہونے پراس کی زکوۃ ادا کرنا واجب ہوگا۔اگرپہلے سے اس کی جنس کے نصاب کاسال چل رہاہے توجب اس کی جن...
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: گاڑی میں نماز پڑھ رہے ہوں اور وہ چل پڑھے تو یہ ہی حکم ہوتاہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
جواب: زکاۃ کی رقم سے ڈائریکٹ نلکا کھدوا دیا، تو زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، کیونکہ اس صورت میں شرعی فقیر کو اس رقم کا مالک بنانا نہیں پایا جائے گا، جو کہ صدقاتِ و...
کام آنے کی نیت سے رکھے ہوئے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: زکاۃ واجب ہے، جب کہ بقدر نصاب ہوں اگرچہ دفن کر کے رکھے ہوں، تجارت کرے یا نہ کرے اور ان کے علاوہ باقی چیزوں پر زکاۃ اس وقت واجب ہے کہ تجارت کی نیّت ہو ...
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟ سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص ہے جس کے پاس سونا چاندی رقم وغیرہ کچھ نہیں ہے صرف گھر میں اپنی ضرورت کا سامان ہے، لیکن اس کے پاس اپنی بیٹی کے جہیز کے لیے خریدا ہوا سامان موجود ہے جو اس نے دینا ہے، ابھی تک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی، کیا ایسا شخص زکاۃ لے سکتا ہے؟
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)
قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: زکاۃ واجب ہے۔“(بہار شریعت،جلد1،صفحه877،مطبوعه مکتبۃ المدینہ کراچی) دَینِ قوی کی زکوٰۃ کے متعلق بہار شریعت میں ہے:”دَین قوی کی زکاۃ بحالتِ دَین ہی سال...
جواب: گاڑی وغیرہ پرجاتے وقت ٹوپی گرگئی یاکوئی رسالہ وغیرہ گرگیااورکسی نے باکس میں رکھ دیا۔اس لیے بہتریہی ہے کہ جوچیزیں قابل استعمال ہیں وہ کسی فقیرکودے دئیے...
ادارے کے کاموں کے لئے ملنے والا پٹرول ذاتی کاموں میں استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پرائیویٹ ادارے کے تحت کچھ ملازم مارکیٹنگ کرتے ہیں، ملازمین کو رُوٹ کے حساب سے روزانہ گاڑی کے لئے پٹرول دیا جاتا ہے اورانہیں اس بات کا پابند کیا جاتا ہے کہ اگر پٹرول بچ جائے تو ادارے کو واپس کرنا ہے تاکہ اسے اگلے دن کے لئے استعمال کیا جا سکے،کسی کو بھی ذاتی طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ،پوچھنا یہ ہے کہ اگرپٹرول بچ جائے تو ملاز م اسے ذاتی طور پر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں، براہِ کر م جو بھی حکم شرعی ہو اس سے آگاہ فرمائیں؟