سرچ کریں

Displaying 1491 to 1500 out of 2504 results

1491

وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟

جواب: بیان کیا)۔۔۔قدروی تمام فی فوائدہ وابن عساکر فی تاریخہ عن ابی ھریرۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله علیہ و سلم من توضأ فمسح بثوب نظیف فلا باس بہ ...

1491
1492

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: بیان کردہ طریقۂ کار کے مطابق دونوں جانوروں کے گوشت کےتین تین حصےکرے۔ قربانی کے جانور کے گوشت کی تقسیم کے متعلق اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا...

1492
1493

اکاؤنٹ میں آنے والی رقم کا کیا کریں؟

جواب: بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ”وفی التتارخانیہ عن المضمرات :مال یوجد ولا یعرف مالکہ ولیس بمباح “ یعنی : تتارخانیہ میں مضمرات سے ہے لقطہ اس مال ک...

1493
1494

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

1494
1495

گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟

جواب: بیان فرمایا ہےکہ نابالغ کی طرف سے ان افرادکا قبضہ درست ہے اگرچہ نابالغ کا باپ موجود ہو۔کتب فقہ میں جو یہ شرط ذکرکی گئی ہے (کہ باپ، باپ کا وصی، دادا، د...

1495
1496

کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: بیان فرمائے۔ پہلا فائدہ: تم اس میں سے تازہ گوشت کھاتے ہو۔ اس سے مراد مچھلی ہے۔ یاد رہے کہ سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کا گوشت حلال ہے۔‘‘ (تفسیرِ ص...

1496
1497

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

جواب: بیان فرمایا ہے کہ امام مسجد محلہ جواولیاء میت سے زیادہ متقی وپرہیزگار ہو اس کو نماز جنازہ پڑھانے کے حوالے سے میت کے اولیاء پرحق تقدم حاصل ہے اور جس ...

1497
1498

اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟

جواب: بیان کیا گیا ہے ۔ (2)جی ہاں گذشتہ سالوں کی قربانی کی رقم حیلہ شرعیہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر وغیرہ پر لگاسکتے ہیں کیونکہ یہ صدقہ واجبہ ہے اور ...

1498
1499

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: بیان ہے: ’’کنا فی الجاھلیۃ إذا ولد لأحدنا غلام ذبح شاۃ ولطخ رأسہ بدمھا فلما جاء اللہ بالإسلام کنا نذبح شاۃ ونحلق رأسہ ونلطخہ بزعفران‘‘ ترجمہ: ح...

1499
1500

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)

1500