
جواب: والی رقم سے زیادہ رقم وصول کرلی جاتی ہے اور یوں دوسرے کا مال بھی جیتنے والے کے پاس آجاتا ہے، یا پھر لاٹری ہار کر اپنی رقم بھی ضائع ہوجاتی ہے ...
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
جواب: والی چھینٹیں بہت کم ہوتی ہیں، جبکہ ڈرم کا پانی زیادہ ہوتا ہے، لہٰذا ڈرم کا پانی ان چھینٹوں کی وجہ سے مستعمل نہیں ہوگااور چونکہ وہ چھینٹیں پاک ہوتی ہیں...
جواب: والی ہو، تو اب اس روایت کا مطلب یہ ہوگاکہ: "ہر بدعت سیئہ گمراہی ہے۔" تفصیل اس کی یہ ہے کہ: وہ کام جو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ظاہر ہو...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
جواب: والی معلومات کے مطابق جو حقیقت سامنے آتی ہے ، وہ یہ ہے کہ دمچی ، مرغی کی دُبُر (بیٹ کا مقام) نہیں بلکہ اس سے اوپر مرغی کی دم کی چربی اور ہڈی پر مشت...
عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟
جواب: والی عورت خضاب لگا سکتی ہے؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہاں ہوتی تھیں اور خضاب لگاتی تھیں، تو آپ ص...
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: والی دو رکعت نماز ادا کرنا ،جائز نہیں ہے ،بلکہ ان اوقات میں یہ نماز ادا ہی نہیں ہوگی ،یہاں تک کہ اگر کسی نے ان اوقات میں یہ نماز پڑھی ،تو وہ گنہگار ...
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: والی جان کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گی، بلکہ ہر شخص کو خود کے گناہوں کے بدلے میں پکڑا جائے گا۔(تفسير ابن عطية، جلد 05، صفحہ 205، دار الکتب العلمیہ،...
جواب: والی، معرفت رکھنے والی۔" اِس معنی کے اعتبار سے لڑکی کا نام ”عارِفہ“ رکھنا جائز ہے، شرعاً اِس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام نب...
سیب کے باغ پر عشر اور عشر کی ادارئیگی سے قبل اخراجات منہا کرنے کا حکم
سوال: کیاسیب کے باغات پربھی عشردینا لازم ہے؟ اور اگر لازم ہے ، تو ان باغات میں استعمال ہونے والی دوائیوں اور کھاد کے اخراجات مائنس کرکے عشرنکالیں گے یاان اخراجات کومائنس کیے بغیرہی عشرلازم ہوگا؟