
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
جواب: بیان کردہ طریقے کے مطابق شرکت کرنا بالکل جائز ہے۔ تفصیل مسئلہ : سوال میں شرکت کا جو طریقہ بیان کیا گیا ہے اس کا تعلق شرکت عقد کی قسم شرکت عمل سے ہے...
شادی کی دعوت کے لئے کون سا وقت رکھا جائے، جس میں نمازوں کی پابندی ہوسکے
جواب: بیان کیے گئے ہیں، یونہی شرعی احکامات کی پابندی دولہن اور دولہاکے لیے بھی لازم ہے، اگر دولہن یا دولہاکسی حکم شریعت کی خلاف ورزی کریں گے تو وہ بھی گناہ ...
”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟
جواب: بیان کردہ صحیح عقیدہ یہ ہے کہ چھوٹا بڑا ہر کام اللّٰہ تعالٰی کے چاہنے سے ہی ہوتا ہے، اس کی چاہت اور ارادے کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوسکتا حتّٰی کہ اگر وہ...
جشنِ آزادی یعنی 14 اگست کے موقع پر شرٹ پر تصویر پرنٹ کروانا
جواب: بیان کی گئی ہیں۔نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’کل بروزِ قیامت سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والوں کو ہوگا اور اللہ پاک انہیں اس و...
ادھار میں خریداری کر کے چیز سے نفع اٹھانا کیسا ؟
جواب: بیان کرتے ہوئے تحفۃ الفقہاء میں ہے: ”واما حکم البیع فھو ثبوت الملک فی المبیع للمشتری وثبوت الملک فی الثمن للبائع“ یعنی:بیع کا حکم یہ ہے کہ خریدی گ...
وضو کے بعد شہادت کی انگلی اوپر کر کے کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟
جواب: بیان کیا جاتا ہے،پس جس طرح تشہد میں(اللہ پاک کی توحید کی تصدیق اور باطل معبودوں کےانکار کے لیے ) انگلی اٹھانا،جائز ہے،ایسے ہی وضوکے بعدبھی کلمہ شہادت ...
غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا
جواب: بیان فرمائی کہ جو ان سے دوستی کرے وہ انہی میں سے ہے، اس بیان میں بہت شدت اور تاکید ہے کہ مسلمانوں پر یہود و نصاریٰ اور دینِ اسلام کے ہر مخالف سے علیحد...
96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟
جواب: بیان کے مطابق اس دوران آپ نے عشاء کی نماز قصر پڑھی، اس طرح آپ کا فرض ادا نہ ہوا لہذا اس کی قضا فرض ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی...
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
جواب: بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:اگر یہ اجرت قرار پائی تو حرام ہے۔(فتاویٰ رضویہ، 20/449) صدر الشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ ت...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔