ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
جواب: کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس کا ترکہ دین میں مستغرق ہو ،تو اس صورت میں ترکہ اُس میت کی حاجت ہی میں مشغول ہے، اسی وجہ سے یہاں وراثت جاری ہونے والی ش...
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: پرتین باتوں پرکلام ہوگا: (1) مذکورہ حدیثِ پاک کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ (2) حدیثِ پاک کی درست مراد کیا ہے؟ (3) بعض افرادکی طرف سے حدیثِ پاک کی، کی جانے...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
جواب: کسی کو بیچ دی جائے، تو جب تک مشتری(خریدار) اس کی مکمل قیمت ادا نہ کردےاور اس قیمت پر بائع (بیچنے والے)کا قبضہ نہ ہوجائے، اس وقت تک اسی چیز کو مشتری یا...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟
دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: پردے کا اہتمام ہے۔ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اور اس کی کیفیت یہ بیان فرمائ...
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا حکم
سوال: کسی نے پوسٹ بھیجی تھی جس میں عنوان کے طور پر لکھا تھا "غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز" اور نیچے سورۃ المائدۃ کی یہ آیت مبارکہ لکھی تھی "وما اھل لغیر اللّٰہ بہ" یعنی اور (تم پر حرام قرار دیا گیا ہے)ہر اس چیز کو جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے۔" تو کیا یہ درست ہے؟
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
جواب: کسی دن کی رمی بالکل ہی نہ کی تو جب تک ایام رمی باقی ہیں رمی کی قضا کرے گا تیرہ تاریخ کو غروب سے پہلے تک رمی کے آخری دن کا وقت ہے ۔ قضا کے ساتھ ساتھ ...
رشتہ طے ہونے کے بعد اور نکاح سے پہلے، ہونے والے سسر سے پردے کا حکم
سوال: کیارشتہ طے ہونے کے بعد نکاح سے پہلے ہونے والے سسر سے پردہ ضروری ہے ؟