سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 1788 results

151

والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟

سوال: ایک نابالغ بچے کی مِلک میں کچھ سونا ہے، جو اس کے والد کے پاس رکھا ہوا ہے۔ اب کیا اس بچے کا والد اس سونے کو اپنے کسی ذاتی کام میں اس نیت سے خرچ کر سکتا ہے کہ اس بچے کے بالغ ہونے کے بعد اتنا ہی سونا اسے لوٹا دے گا؟

151
152

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

جواب: بالغا قد حج ، عالما بطريق الحج وافعاله ، ليقع حجه على اكمل الوجوه“ترجمہ:اور بہتر یہ ہے کہ حج کے لیے ایسے شخص کا انتخاب کرے، جو آزاد، عاقل، بالغ ہو، پہ...

152
153

گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟

سوال: اگر کسی نے گھر کے ایک کمرے میں بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اوراس پر سجدہ واجب ہوگیا، اب اس نے دوسرے کمرے میں بیٹھ کرپھروہی آیت سجدہ پڑھی، تو کیا اس پردوسرا سجدہ واجب ہوگا؟ اسی طرح اگر کسی بالغ طالب علم نے چھوٹے مدرسے یاچھوٹی مسجدمیں ایک مرتبہ اپنی جگہ پر بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اور دوسری مرتبہ قریب ہی جاکراپنے استاد صاحب کو سبق سناتے وقت وہی آیت سجدہ پڑھی، تو اب اس طالب علم پر ایک سجدہ واجب ہوگا یا دو؟

153
154

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

جواب: بالغ ہوں، اور موصی کی زندگی میں دی گئی اجازت معتبر نہیں ہوگی۔(ھدایۃ المبتدی، صفحہ285، مطبوعہ قاھرہ) بہار شریعت میں ہے: ’’وارثوں کی اجازت کے بغیر ...

154
155

زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟

جواب: بالغ إذا ملك نصابا خاليا عن الدين فاضلا عن حوائجه الأصلية ملكا تاما في طرفي الحول‘‘ترجمہ: ہر آزاد، عاقل ، بالغ ، مسلمان شخص جب ایسے نصاب کا سال کے ابت...

155
156

میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا

جواب: بالغ ہوں تو ان میں سے جس کی طرف سے اجازت ہو،اس کی اجازت سے اس کے حصے میں سے اس کے بیان کردہ کسی جائزمقام پرخرچ کیاجاسکتاہے، اورجووارث نابالغ ہواس کی...

156
157

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

جواب: بالغ اولاد میں کوئی خود صاحبِ نصاب ہو ، تو وہ اپنی قربانی جدا کرے ۔ “(فتاوٰی رضویہ ، جلد20 ، صفحہ369 ، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ ...

157
158

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)

158
159

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

جواب: بالغ ہوں ان کا حصہ ان کی رضامندی سے معاف کرالے، باقیوں کا حصہ ضرور انہیں دے کہ اس کی معافی ممکن نہیں اورجن لوگوں کا پتہ کسی طرح نہ چلے، نہ ان کا، نہ ا...

159