
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا
سوال: اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟
وقتی نمازادا کرنے والے کے پیچھے قضا نماز ادا کرنا
جواب: ظہر پڑھنے والے کا،آج کی ظہر پڑھنے والے کی اقتداء کرنا(درست نہیں۔)(در مختار مع رد المحتار ،کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 579،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَز...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: نمازشروع کرنے سے واجب ہوجاتی ہے ،یہاں تک کہ اگراس کوتوڑدے تواس نفل نمازکی قضاکرناواجب ہوتا ہے ،اسی طرح رمضان کے آخری عشرے کااعتکاف شروع کرکے توڑدے توا...
تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟
سوال: زید نے سحری کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے نمازِ تراویح شروع کی، ابھی چار رکعت تراویح باقی تھیں کہ وقت ختم ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اُن چار رکعتوں کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ادا کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
جواب: نماز و روزہ میں کوئی فرق نہیں، اسے فتح القدیر میں روزے کے بیان میں ذکر کیا، اسی طرح نہایہ میں بھی ہے۔(البحر الرائق، ج 1، ص 356، مطبوعہ پشاور) علامہ ع...
رات کی ڈیوٹی وغیرہ کی وجہ سے ظہروعصرکی نمازنیندمیں قضاکرنا
سوال: میں دبئی میں جاب کرتا ہوں ۔میری مستقل رات کی ڈیوٹی ہے۔ڈیوٹی سے واپس آکر کھانا بنانے اور دیگر کام کرنے کی وجہ سے 11 بج جاتے ہیں۔پھر میں سوتا ہوں ۔اس وجہ سے میری ظہر و عصر کی نماز رہ جاتی ہے ۔ جنہیں میں بعد میں قضا پڑھتا ہوں ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ظہر الدین زیدانی حنفی علیہ الرحمۃ اپنی کتاب المفاتیح شرح المصابیح میں لکھتے ہیں: ”كما لا يجوز بيع الصنم لا يجوز بيع كل شيء مصور إذا كانت صورته مقصودة،...