
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: مجبوری گروپ کی عورتوں کے ساتھ مدینہ شریف کیلئے چلی جائے لیکن مدینہ شریف پہنچ کر بھی اپنے ہوٹل کے کمرے میں ہی رہے گی، ہوٹل سے باہر مسجد نبوی ...
دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا
سوال: مجھے آنت میں انفیکشن ہے، ڈاکٹر نے دن میں تین دفعہ دوائی لینے کا کہا ہے، اور کہا ہے کہ اگر دن میں دو دفعہ دوائی لی تو مسئلہ حل نہیں ہوگا، اب ایسی صورت میں کیا دن میں تین بار دوائی استعمال کرنے کیلئے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟
ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے منت مانی ہو کہ اگر میرا یہ کام ہو جائے، تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات (یعنی اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات) کا روزہ رکھوں گی اور اس کی منت پوری ہو گئی ہو اور وہ روزہ رکھتی ہو، لیکن کسی مہینے وہ روزہ نہ رکھ پائے، تو کیا اس روزے کی قضاء ہے یا اس دن کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھ سکتی ہے؟
قسم اٹھاکربھول گیاتوکفارے کاحکم
جواب: توڑنا اختیار سے ہو یا دوسرے کے مجبور کرنے سے قصداً ہو یا بھول چوک سے ہر صورت میں کفارہ ہے بلکہ اگر بیہوشی یا جنون میں قسم توڑنا ہوا جب بھی کفارہ واجب ...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: مجبوری کے وقت تجھے محبت سے پرورش کیا تھا اور جو چیز اُنہیں درکار ہو وہ اُن پر خرچ کرنے میں دریغ نہ کرو۔ گویا زبانی کے ساتھ ساتھ عملی طور پربھی ان سے ...
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: مجبوری میں رکوع کرنے والے شخص کے متعلق یہی حکم ہے کہ اُسے سجدہ سہو کافی ہے، چنانچہ سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں...
سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: مجبوری بنظر حال زمانہ جائز رکھا )مطلقاً حرام ہے اور تلاوتِ قرآن عظیم بغرض ایصال ثواب ۔۔۔ ضرور منجملہ عبادات و طاعت ہیں ، تو ان پر اجارہ بھی ضرور حرام...
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: روزہ،حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے کہ ایصالِ ثواب کرنا واضح طور پر قرآن و حدیث سے ثابت ہ...
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
سوال: میں ایک کمپنی کے کچن میں کام کرتا ہوں ، جہاں تقریباً 25,000 افراد کے لیے کھانا بنتا ہے،میرا کام یہ ہے کہ میں چاول بناتا ہوں اور چاول چبا کر چیک کرنے ہوتے ہیں، تو کیا روزانہ چاول چبا کر چیک کرنا ٹھیک ہے، اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا جبکہ میں چاول کھاتا نہیں ہوں ، صرف چیک کر کے اُگل دیتاہوں ۔؟ رہنمائی فرما دیں ۔