سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2314 results

151

ایسے برتن استعمال کرنا جن پر اللہ و رسول کا نام لکھا ہو یا کعبہ کی تصویر بنی ہو

سوال: جن برتنوں پر اللہ عزوجل یا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پاک لکھا ہو یا گنبد خضرا اور خانہ کعبہ بنا ہو کیا انہیں استعمال کرنا جائز ہے؟

151
152

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

152
153

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: لکھا ہے کہ پانی اگرچہ سرایت کر کے جسم تک پہنچ جائے تب بھی طہارت مکمل نہ ہوگی کیونکہ فقط پانی پہنچنا کافی نہیں بلکہ بہنا شرط ہےکہ اسی کا قرآن نے حکم د...

153
154

دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا

جواب: دیر سے صحیح ہونے کا صحیح اندیشہ (غالب گمان) ہو، تو اس صورت میں فی الحال روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی، اور بعدمیں چھوٹ جانے والے روزوں کی قضا کرنی ہ...

154
155

گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

جواب: دیرسے ٹھیک ہونے کا صحیح اندیشہ (یعنی غالب گمان) ہے، تو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے۔ اور غالب گمان تین طرح سے حاصل ہو سکتا ہے: اس کی کوئی واضح ع...

155
156

جس گناہ سے سچی توبہ کرلی اس پر پکڑ ہوگی یا نہیں؟

سوال: قرآن میں آیا ہے "وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ"( جو ایک ذرہ بھر برائی کرے وہ اسے دیکھے گا)،دوسری طرف حدیث پاک میں آیا ہے کہ گنا ہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ جس گناہ سے سچی توبہ کر لی جائے کیا ان گناہوں پر بھی قیامت کے دن پکڑ ہوگی اور سوال کیا جائے گا ؟

156
157

دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟

جواب: لکھا جا چکا اگرچہ فاتحہ، تو اب جنبی یہ کہتے ہوئے اسے نہیں چھو سکتا کہ یہ قرآن نہیں بلکہ دعا ہے یا میں اسے قرآن نہیں بلکہ دعا و ثناء ہونے کی نیت سے چ...

157
158

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

جواب: گناہ ہے، کیونکہ زیداجیرِ خاص یعنی خاص وقت میں خاص شخص کاملازم ہےاور ایسے ملازم پر شرعاً لازم ہوتا ہے کہ وہ مستاجِر کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے مطابق وق...

158
159

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

جواب: گناہ پر تعاون کی نیت سے اپنی سروس دے ،تو گناہ کے کام پر معاون و مددگار بننے کے سبب یہ عمل اور اس کی اجرت لینا ، ناجائز و گناہ ہوگا ۔ سود کی حرم...

159
160

حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا

جواب: گناہ گار ہوگی۔ (1)لکھی ہوئی آیت مبارکہ سے ہرگزہرگز انگلیاں یا ہاتھ مس نہ ہو ۔ (2)دستانے پہنے ہوئے ہاتھ بھی لکھی ہوئی آیت مبارکہ سے مس نہ ہوں ...

160