
حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم
جواب: دینا لازم ہو گی کہ یہ مہر کے عوض کوئی چیز دینا ہے جوکہ بیع ہے اور بیع میں، فریقین جس عوض پر راضی ہو جائیں ،وہی دینا لازم ہوتا ہے۔ البتہ اس صورت م...
جواب: دینا فرض یاواجب ہے جس میں بلاوجہ شرکت نہ کرنا گناہ دوسرے دن کا بھی کھانا سنت ہے۔ یہ تیسر ے معنی ان کے مذہب پرہیں جو ولیمہ کوواجب کہتے ہیں۔فقیر کے ...
جواب: دینا رشوت کہلاتا ہے، جیسا کہ فتاوی رضویہ ،جلد23، صفحہ597سے ماخوذ ہے۔نیز فقیہِ عصر حضرت مولانامفتی نظام الدین رضوی دام ظلہ العالی اسی طرح کی کمپنیوں کے...
دورانِ تلاوت اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس وقت دینا واجب ہے؟
سوال: اگر ہم قرآنِ پاک کی تلاوت کررہے ہوں اور کوئی ہمیں سلام کرلے تو کیا اُسی وقت جواب دینا واجب ہوگا یا پھر تلاوت مکمل کرلینے کے بعد بھی اُس سلام کا جواب دے سکتے ہیں؟
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
موضوع: سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینا
کرائے پر لیا ہوا گھر آگے کسی اور کو کرائے پر دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک گھر کرائے پر لیا ہے، اب وہ گھر کسی اور کو کرائے پر دینا چاہتا ہوں تو کیا اس طرح گھر کرائے پر لے کر کسی اور کو کرائے پر دینا اور اس طرح کرایہ حاصل کرنا جائز ہے؟
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟
مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کفر ہے حدیث کی شرح
سوال: بخاری شریف کی حدیث پاک ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ــ"سباب المسلم فسوق، وقتاله كفر" ترجمہ: مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کرنا کفر ہے۔ مذکورہ حدیث مبارکہ کی شرح بیان فرمادیں۔