
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: سونے میں ہو خواہ جاگنے میں،لیٹےمیں ہو خواہ بیٹھے میں،ہر طرح ممنوع و بے ادبی ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد23،صفحہ385،رضافاؤنڈیشن،لاھور) قبلہ کی طرف تھوکناس...
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟
زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم
جواب: زکاۃ دے سکتا ہے، لہٰذا مناسب ہے کہ تھوڑا تھوڑا زکاۃ میں دیتا رہے،ختمِ سال پر حساب کرے،اگر زکاۃ پوری ہوگئی ، فبِہا اور کچھ کمی ہو ، تو اب فوراً دے دے،ت...
چھوٹے بچوں کو سونے کا زیور پہننا کیسا؟
سوال: چھوٹے بچوں کو سونے کا زیور پہنانا کیسا؟
سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا
سوال: سونےچاندی کے برتن میں کھانا پیناکیساہے؟
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا 40 گز کا ایک مکان ہے جو کہ میں نے اپنےمیکے کی طرف سے ملنے والے سونے کو بیچ کر لیا ہے۔ اس مکان کو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، جس کا کرایہ میں رکھتی ہوں، لیکن اس پر ہمارا گزر بسر موقوف نہیں،میں خود اپنے خاوند کےساتھ ان کےگھر میں رہتی ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس مکان کی وجہ سے مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟ اس گھر کی مالیت تقریبا 25 لاکھ کے آس پاس بنتی ہے۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ میرے شوہر کہتے ہیں:تم اپنا گھر بیچ کر مجھے دکان دلا دو، میں کاروبار کروں گا، ایسی صورت میں مجھ پر گھر بیچ کر شوہر کو دکان دلانا لازم ہے یا نہیں؟
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: زکاۃ ، حدیث625،ج03،ص12، مطبعۃ المصطفی البابی، ملتقطاً) مذکورہ بالا حدیثِ مبارک کے تحت علامہ ابنِ حجر عسقلانی علیہ الرحمہ فتح الباری میں فرماتے ہیں...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: زکاۃ"صدقہ فطر ایک یا ایک سے زائد مساکین کو دینا جائز ہے اسی پر اکثر علماء ہیں …….جیسا کہ زکوۃ متفرق طور پر ادا کرنا جائز ہے ۔ (تنویر الابصار والدر...
زکوۃ کی رقم سے مدرسہ کی زمین خریدنا
جواب: زکاۃ کی ادائیگی میں تملیک (مالک بنانا) شرط ہےجبکہ مدرسے میں تملیک نہیں پائی جاتی، لہذا مدرسے کی زمین خرید نے میں یہ رقم براہِ راست استعمال نہیں کی ...
زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا
جواب: زکاۃ میں دینا چاہتا ہے یعنی یہ چاہتا ہے کہ معاف کر دے اور وہ میرے مال کی زکاۃ ہو جائے یہ نہیں ہوسکتا، البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ اُسے زکاۃ کا مال دے اور اپ...