
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: اپنی نماز مکمل کرے، ایسی صورت میں سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی۔ البتہ اگر قعدہ اخیرہ کیے بغیر پانچویں کے لئے کھڑے ہو جانے کے بعدواپس نہ لوٹا ...
آئی لائنر لگا کر وضو ہوجائیگا؟
جواب: اپنے قصد (ارادے) سے ایسی حالت پیدا کرنا، ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ خود سے ایسی حالت اپنانا جو وضو و غسل اور فرض یا واجب عبادات کو اپنی شرائط کے ساتھ پو...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: اپنی موت خود مرے اور وہ ایسی مچھلی ہوتی ہے کہ جس کا پیٹ اوپر کی طرف ہو، لہٰذا اگر اس کی پُشت اوپر کی طرف ہو، تو وہ الٹی تیرنے والی نہیں، اسے کھایا جا ...
منہ میں پان ہونے کی حالت میں وظائف اور درود پاک پڑھنا
جواب: صاف کرنے کے بعد کرنا چاہئے۔ اور قرآن عظیم تو منہ میں بدبوہونے کی حالت میں پڑھنا اور بھی سخت ہے۔ ہاں جب منہ میں بدبو نہ ہو تو درود شریف و دیگر وظائف اس...
جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا
جواب: اپاک صاف کپڑاہو،جس پرمائے مستعمل نہ لگاہو۔ در مختار میں وضو کے آداب کے بیان میں ہے” (والجلوس في مكان مرتفع) تحرزا عن الماء المستعمل. وعبارة الكمال...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: اپنی تمام قضانمازیں اداکرلے،یہاں تک کہ اس کے ذمہ کوئی قضانمازباقی نہ رہے ،تو ایسا شخص پھر سے صاحب ترتیب ہوجاتا ہے اور اس کے لیے وہی احکام لازم ہوتے ہی...
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
جواب: اپنا ہاتھ پانی میں ڈالے تو اَشبہ یہ ہے کہ پانی مستعمل ہوجائے گا جبکہ بچہ سمجھ دار ہو کیونکہ وہ اہل قربت میں سے ہے۔ (بنایہ شرح ھدایہ، ج1،ص298،مطبوعہ کو...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: اپاک ہی ہے، جب تک کلی نہ کرے گا پاک نہ ہوگا اور جب کلی کرلے گا جنابت دور ہوجائے گی۔ پھر اگربکر نے پانچوں نمازیں بغیر وضو کئے ہوئے اور بغیر کلی کے ادا...