سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 767 results

171

محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا

جواب: چار مہینا دس دن ہے، اس کے علاوہ کسی کے لیے بھی کسی کے انتقال پر تین دن سے زائد سوگ منانا ناجائز و حرام ہے۔اسی طرح اگر کوئی صفر المظفر کو منحوس و بے ...

171
172

عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟

جواب: چار زانو بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ اس میں سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھڑا رکھے اور ا...

172
173

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

جواب: چار رکعت نماز ادا کرتے ہوئے ،ساتھ ہی تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضو کی بھی نیت کر لی جائے تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ یعنی پڑھے گا چار رکعتیں اور نیت آٹھ ک...

173
174

مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا

سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟

174
175

بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا

جواب: چار پہر یعنی بارہ گھنٹےسے کم وقت تک ٹوپی پہنے رکھی ۔ اگر یہی صورت ہے تو اس شخص پر ایک صدقہ فطر لازم ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے :” مرد یا عورت نے مون...

175
176

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

176
177

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: چار ماشے (یعنی چارگرام374 ملی گرام) سے کم وزن کی ہو، مردانہ طرز کی ہو اور اس میں صرف ایک نگینہ لگا ہو، اس کے علاوہ ہر قسم کی انگوٹھی سے بچنے کا حکم ...

177
178

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

جواب: چار سو ہے تو کم سامان والا اپنے چار خمس دوسرے کے خمس کے بدلے بیچ دےتو اب کل مال کے پانچ حصے بن جائیں گےجیساکہ کافی میں ہے۔ یونہی جب ان دونوں میں سے ای...

178
179

رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟

جواب: چار ماہ دس دن کی عدتِ وفات لازم ہے۔ عدتِ وفات کے متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے :”﴿وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّ...

179
180

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: چار اَسباب ہیں، ان میں سے کوئی ایک سبب پایا جائے تو وراثت سے حصہ نہیں ملتا اور اولاد میں سے کسی کا شادی شدہ ہونا ان اَسباب میں سے نہیں ہے، لہٰذا پوچھی...

180