
نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم
جواب: سستی اور لاپرواہی سے ایسا کرتا ہے، اس لیے کافر تو نہ ہوگا، البتہ شدید گنہگار ضرور ہوگا۔“(فتاوی امجدیہ، ج01،ص88، مکتبہ رضویہ، کراچی) مفتی عبد المنا...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
جواب: سستی کی بناپرمسجدکی جماعت اولی چھوڑناجائزنہیں۔لہذاجماعت ثانی کی امیدپرجماعت اولی کوبلاوجہ شرعی چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے ۔ اورشارع عام کی مساجدجن ک...
شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟
جواب: سستی) آگیااور شہوت ختم ہوچکی توطرفین کے نزدیک ان صورتوں میں بھی غسل واجب ہوتا ہے اس لئےکہ مدارو مناط متحقق ہے،وہ یہ کہ منی اپنی جگہ سےشہوت کےساتھ ہٹی ...
دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سستی کے باعث نمازیں قضا کر دیتی ہیں۔ یاد رہے! کہ بلاوجہِ شرعی کسی ایک وقت کی نماز بھی قضا کر دینا سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ ل...
قرض اور تنگدستی سے بچنے کی دعا
جواب: سستی اور کاہلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غلبہ اور لوگوں کے قہر (ظلم و ستم) سے تیری پناہ چاہتا ہ...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: چیز پوری فرض واقع ہو وہ زیادہ فضیلت والی ہوگی۔اور شیخ امام ِ جلیل ابو بکر محمد بن فضل رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا:بدنہ افضل ہے کیونکہ وہ بکری سے گو...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
جواب: چیز نہ ہو، ایسا شخص شرعی فقیر کہلاتا ہے اور اس پر قربانی لازم نہیں ہوتی۔ اگر ایسا شخص قربانی لازم نہ ہونے کے باوجود قربانی کے لیے جانور خرید لے، تو اب...
مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا
جواب: سستی کی ہے مگر خیال رہے کہ نابالغ اور غیر موجود وارث کے حصے میں سے نہ دیا جائے۔“(تفسیر نور العرفان، صفحہ 123،پیر بھائی کمپنی لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ ...
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔