
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی )
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَ الْحُزْنِ وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَ الْكَسَلِ وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَ الْبُخْلِ وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَ قَهْرِ الرِّجَالِ
ترجمہ:
اے اللہ! میں غم اور رنج سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور سستی اور کاہلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غلبہ اور لوگوں کے قہر (ظلم و ستم) سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (سنن ابی داؤد، جلد 1، صفحہ 569، رقم الحديث: 1555، مطبوعہ ہند)