نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم
جواب: بیان کردہ حکم مطلق ہے، جس میں مُحرم و غیر محرم کا کوئی فرق نہیں اوراس سے سب کے حق میں پہلے والاحکم منسوخ ہوگیا۔ اسی طرح حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ...
افطاری کرنے کا وقت غروب آفتاب یا نماز مغرب؟
جواب: بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” اس سے دو مسئلے معلوم ہوئے:ایک یہ کہ روزہ دار افطار پہلے کرے نماز مغرب کے بعد افطار کرنا سنت کے خلاف ہے۔۔۔الخ “(مرأۃ...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص ہے جس کے پاس سونا چاندی رقم وغیرہ کچھ نہیں ہے صرف گھر میں اپنی ضرورت کا سامان ہے، لیکن اس کے پاس اپنی بیٹی کے جہیز کے لیے خریدا ہوا سامان موجود ہے جو اس نے دینا ہے، ابھی تک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی، کیا ایسا شخص زکاۃ لے سکتا ہے؟
بروز قیامت تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟
جواب: بیان کردہ توفیقات وتطبیقات بیان کی جاتی ہیں۔ برہنہ ہونے کے متعلق روایت: امیر المؤمنین فی الحدیث امام محمد بن اسماعیل بخاری رَحْمَۃُاللہ تَع...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: بیان فرمایا کہ ایک آدمی کی دو بیویاں ہوں اور دو مختلف جگہوں میں رہتی ہوں تو وہ دونوں جگہ شوہر کے لئے وطن اصلی ہیں،ان میں سے جس جگہ بھی وہ جائے گا،مقیم...
زکوٰۃ بھیجنے کے چارجز زکوٰۃ کی رقم سے کاٹے جا سکتے ہیں یا الگ سے دینے ہوں گے ؟
جواب: زکاۃ ادا ہو جائے گی، مگر اس چیز کی قیمت جو بازار بھاؤ سے ہوگی، وہ زکاۃ میں سمجھی جائے، بالائی مصارف مثلاً بازار سے لانے میں جو مزدور کو دیا ہے یا گاؤ...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں :”سنتیں بعض مؤکدہ ہیں کہ شریعت میں اس پر تاکید آئی ، بلاعذر ایک بار...