
مال شرکت کو کسی دوسرے کام میں لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا تین سے چار آئٹمز میں پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے۔جس میں سے ایک پیمپرز کا کام ہے جس میں میرے ساتھ تین پارٹنرز ہیں۔ اسی طرح ایک کولڈ ڈرنکس کا کام ہے، جس میں دو پارٹنرز ہیں۔ اسی طرح ایک دو اور کام ہیں جن میں بھی پارٹنرز ہیں۔اور ان مختلف کاموں سے آنے والی آمدن کا ریکارڈ بھی میرے پاس موجود ہوتا ہے اور ہر آئٹم کا حساب کتاب اور نفع نقصان الگ الگ تقسیم کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات مجھے کسی ایک آئٹم مثلا پیمپرز پر اچھا ڈسکاؤنٹ مل رہا ہوتا ہے جس کے سبب مجھے اس میں زیادہ انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تو میں اب اس مشترکہ مال(جو مختلف آئٹمز سے حاصل ہوا) میں سے پیمپرز کی خریداری میں انویسٹ کردیتا ہوں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ میرا اس طرح مختلف کاموں سے آنے والی آمدن کا کسی ایک آئٹم میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا؟ اور اگر میں سب آئٹمز کے اپنے شرکاء سے صراحتاً اجازت لے لوں تو کیا یہ درست رہے گا؟
جہیز کی نیت سے خریدے گئے سامان کی وجہ سے قربانی کی تفصیل
جواب: داری کےوہ سامان جن کی حاجت ہو،سواری اورپہننے کے کپڑے وغیرہ ضروریاتِ زندگی) سے زائد ہوتا ہے تو ایسی صورت میں عید الاضحی کے ایام میں اگر اس سامان کی قیم...
سروگیسی کیا ہے ؟ اور اسلام میں اس کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کرایہ پر لیکر اس میں کسی اور مردو عورت کا مادہ منویہ رکھ کر بچہ پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے یہ شرعاجائز نہیں ہے۔جس کی وجوہات درج ذیل ہیں : (ا...
جواب: داری کاسامان،پہننے کے کپڑےاورکسی پیشے والے کے لیے اس کے اوزار،اہل علم کے لیے ضروری کتابیں) نکال کر ساڑھے 52 تولے چاندی یااس کی رقم یااتنی مالیت کے برا...
جواب: داری کااعتبارہوناضروری ہے اوروہ یہ ہے کہ اس کی ملکیت میں دو سو درہم (ساڑھے باون تولہ چاندی) یا بیس دینار (ساڑھے سات تولہ سونا) ہوں یا رہائش، خانہ داری...
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
جواب: داری ہے، دیانت داری ہی آئین نہیں"۔ تو ایسے شخص کو کوئی بھی عقل مند نہیں کہے گا، بلکہ وہ قانون کے مطابق سزا کا مستحق ہوگا کہ ہر حکم اور قانون کی اپنی ا...
جواب: داری کو پورا کیا تھا۔ قرآن پاک میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: (وَاذْكُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ ذَا الْكِفْلِ) ترجمہ کنزالایمان: اور یاد کرو ...
سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کرایہ اور دینِ ضعیف جب تک وصول نہ ہوجائے، اس کی وجہ سے آدمی صاحب نصاب نہیں بنتا، لہذا اجرت کے وصول ہونے سے پہلے اس کی زکوۃ بھی لازم نہیں ہوگی، بلکہ...
پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟
جواب: کرایہ پر دو یا جب بیچنا ہو تو مجھے ہی بیچنا ، کیونکہ جب خرید و فروخت مکمل ہوگئی تو دونوں لاتعلق ہوگئے اب خریدار پر اس طرح کے کوئی حقوق عائد نہیں ہوں گ...
کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسٹمر فرنیچر پسند کرکے آرڈر دے دیتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وہ آرڈر دینے کے بعد واپس ہی نہیں آتا۔ اس کا سامان ہم تیار کردیتے ہیں اور گوداموں میں ہمارے پاس رکھا ہوتا ہےجو گودام میں جگہ بھی گھیرتا ہے اور اس پر ہمارا کرایہ بھی لگتا ہے ، کیا ہم یہ فرنیچر کسی اور کو بیچ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ جو بیعانہ وہ دے کر جاتا ہے اس سے زیادہ ہم اس پررقم خرچ کر چکے ہوتے ہیں؟