
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ شعر'' یا الہٰی رَحم فرما مصطفی کے واسِطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے'' دعا میں پڑھنا کیسا ہے ؟ زید کہتا ہے جائز نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے (1) اس میں نبی ﷺ کو وسیلہ بنایاگیاہے جو کہ ناجائز ہے (2)دعاخالص عبادت ہے اس میں اللہ جل مجدہ سے دعا مانگتے ہوئے دعا کے دوران نبی ﷺکی طرف متوجہ ہونا ہے جوکہ جائزنہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل جواب عطا فرمادیں کہ زید کی باتیں کہاں تک درست ہیں اور شریعت کا کیا حکم ہے ؟ سائل:غلام مجتبی عطاری(جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن)
حَدِیْر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ؟
جواب: برکتیں بچے کے شامل حال ہوں ۔ لفظِ " حُدَیْر " کے معنی سے متعلق وضاحت یہ ہے کہ یہ " حَادِر ٌ" کی تصغیر ہے اور " حَادِر ٌ " کا معنی ہے : مضبوط اور ...
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ مستحب ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ پڑھنے سےپہلے وضو یا کلی کر لی جائے۔ امام احمد بن محمدقسطلانی (متوفی 923 ...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: برکت سے انہیں قناعت کی دولت بھی نصیب ہوجاتی ہے، بلکہ بعض صورتوں میں تو رزقِ حلال کی برکت سے انسان اپنی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی حا...
نماز کے باہر دعا کے لیے سجدہ کرنا اور اس کا طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص نماز کے علاوہ ،دعا مانگنے کے لیے سجدہ میں جائے اور اس میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے کے بجائے ان کا رخ آسمان کی طرف کرکے دعا کرے،تو کیا اس انداز میں سجدہ کرکے دعا مانگ سکتے ہیں ؟
دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنا
سوال: دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنے کا کیا حکم ہے؟
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: برکت دے گا جبکہ سود میں برکت تو دور کی بات ہے یہ تو دنیاوی مال میں بھی ہلاکت وبربادی کا سبب ہے۔ اللہ تعالٰیمسلمانوں کو عقلِ سلیم عطا فرمائے او...
گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟
سوال: کیا گناہ گار مسلمان کے لیے بد دعا کرسکتے ہیں ؟
کیا یہ بد دعا ہے کہ خدا آپ کو غم سے بچائے ؟
سوال: کیا یہ جملہ ”اگرآپ کو یہ دعا دے دی جائےکہ خدا آپ کو غم سے بچائے، تو یہ دعا نہیں بددعا ہوگی“ کہہ سکتے ہیں ؟کیونکہ یوں بھی کہا جاتا ہے کہ غم نہ ملے تو بندہ اللہ سے دور ہوجاتاہے؟
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
سوال: کیا قرآن مجید رورو کر پڑھنا مستحب ہے ؟ اور کیا دعا میں رونا ٹھیک ہے کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور سب مسلمانوں سمیت میرے والدین کی مغفرت و بخشش فرمائے؟