فساق و فجار سے نجات کے لیے مسنون دعا

فساق و فجار سے نجات کے لئے دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ(30)

ترجمہ:

کنز العرفان: اے میرے رب! ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔(پارہ 20، سورۃ  العنکبوت، آیت 30)