جہنم کے عذاب سے بچنے کی دعا

جہنم کے عذاب سے پناہ کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا(65)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے ہمارے رب!ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے، بیشک اس کا عذاب گلے کا پھندا ہے۔(پارہ 19، سورۃ  الفرقان، آیت65)