وتر کے بعد پڑھنے کی دعا

وتر کے بعد پڑھنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ

ترجمہ:

پاکی بیان کرتا ہوں بادشاہ کی (یعنی اللہ کی) جو بہت زیادہ پاک ہے۔(سنن ابی داؤد، جلد 2، صفحہ 65، مطبوعۃ المکتبۃ العصریہ)