علم میں اضافہ کی دعا

علم میں اضافہ کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

علم میں اضافے کی مسنون دعا

رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا (114)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔(پارہ 16، سورۃ طہ، آیت 114)