وضو شروع کرنے سے پہلے کی دعا

وضو شروع کرنے سے قبل  پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ترجمہ:

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحمت والاہے۔(مسند ابی داؤد للطیالسی(ملخصاً)، جلد 1، صفحہ 196، مطبوعہ مصر)