سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 2637 results

181

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟

181
182

فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟

جواب: کنزُالعِرفان: ’’اے نبی کی بیویو!تم اور عورتوں جیسی نہیں ہو۔اگرتم اللہ سے ڈرتی ہو تو بات کرنے میں ایسی نرمی نہ کرو کہ دل کا مریض آدمی کچھ لالچ کرے ...

182
183

عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا

جواب: کن نہیں۔ البتہ! اگر سسرال یا خاندان میں ان چیزوں کو لے جانے پر کوئی غلط فہمی ہو، تو بہتر ہے کہ نرمی اور دانائی سے بات سمجھائی جائے، یا وقتی طور پر ان...

183
184

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

جواب: کن اگر (کانوں کے مسح کرنے سے قبل) عمامہ کو چھو لیا، تو اب نیا پانی لینا ہوگا۔ لیکن یہ شرط تبھی ہے، جب عمامہ کو چھونے سے تَری باقی نہ رہے۔ چنانچہ ا...

184
185

سامان نقد خرید کر اُدھار بیچنا

جواب: کن زید کو بیچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ خریدی گئی چیز پر پہلے قبضہ کریں پھر اسے آگے زید کو انسٹالمنٹ پر بیچیں۔ صرف پرچی کا آپ کے نام بننا قبضہ نہیں ک...

185
186

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

سوال: واٹر پروف جرابیں بھی ملتی ہیں جوعام جرابوں کی طرح پہنی جاتی ہیں اور یہ چمڑے کی تو نہیں ہوتیں ،لیکن کافی موٹی ہوتی ہیں اوران کو کسی ایسےمیٹریل سے بنایا گیا ہے کہ اس میں پانی داخل نہیں ہوتا اور یہ اتنی مضبوط بھی ہوتی ہیں کہ تنہا ان کو پہن کر کئی میل سفر کیا جا سکتاہے۔ کیا ایسی جرابوں پر مسح کرنا، جائز ہے؟

186
187

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا

جواب: کن دروازہ بند رہے گا اور لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کے منتظر ہوں گے ۔ پھر شفاعت اور جنت و دوزخ کے فیصلے کے بعد حُضور صلی اللہ علیہ وا...

187
188

قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟

جواب: کنز اور اس کی شرح تبیین میں ہے، و النص للتبیین: ’’(و ما بقي لم يجز إلا بنية معينة مبيتة) أي ما عدا ما ذكرنا من الأنواع لم يجز إلا بنية معينة مبيتة من ...

188
189

کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟

سوال: عورت نے میقات سے پہلے احرام کی نیت کر لی تھی لیکن عمرہ کی نیت نہیں کی، عمرہ کی نیت مکہ پاک میں جاکر کی ہے، تو کیا یہ درست ہے یا نہیں؟

189
190

چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا

جواب: کن صدقہ کرنے کے لیے یہ میت کے پاس رکھناضروری نہیں اس کے بغیرہی کردیاجائے۔ نیزاس بات کا خیال رکھنا ہو گا کہ اگر یہ میت کی وراثت کے مال سے ہیں تو ضروری...

190