
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: فرض ادا ہو جائیں گے، لیکن نماز کا اعادہ واجب ہو گا۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ قعدہ اخیرہ کے بعد بھولے سے کھڑے ہو جانے پر جب تک اگلی رکعت کا سجدہ نہ ک...
سوال: کیا زکوۃ کے پیسوں سے نلکا کھدوا سکتے ہیں، جہاں غریب مسلمانوں کو پانی کی ضرورت ہو؟
جواب: فرض ادا نہ ہوا ، لہٰذا نماز دوبارہ پڑھے، کیونکہ مقیم کی اقتداکرنے کی وجہ سے مسافر پر بھی چار رکعت فرض تھے ،لیکن اس نے دو پڑھے ہیں ۔ (البتہ جب دوبارہ ...
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: فرض ہے یعنی آخری قعدے میں اتنی دیر تک بیٹھنا کہ پوری التحیات عبدُہ و رسولُہ تک پڑھ لی جائے، اس کے بغیر فرض ہی ادا نہیں ہوتا، جبکہ قعدہ اولی ہو یا...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
سوال: ہمارے گاؤں میں واٹر سپلائی کی موٹر خراب ہے، جس پر سات آٹھ لاکھ کا خرچہ آئے گا، میرے پاس زکوۃ کی رقم جمع ہے، کیا وہاں خرچ کرسکتا ہوں؟
کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ
سوال: سونا جب بیچنے جائیں، تو دکاندار کہتے ہیں کہ 22 کیرٹ سونے میں 80فیصد سونا ہے، بقیہ 20 فیصد کھوٹ ہے، تو اب ہم زکوۃ اس سونے کی مارکیٹ ویلیو کی 80 فیصد کے حساب سے ادا کریں گے یا پھر مکمل ویلیو پر؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: زکوۃ ہو تو اس کو زکوۃ دی جا سکتی ہے ۔ مالکِ نصاب شخص کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”لا يجوز دفع الزكاة إلى من يملك نصابا...
سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہوں، ہم لوگوں کا کام کرتے ہیں، تو ہماری اجرت لوگوں کے پاس ادھار رہتی ہے، کچھ مل جاتی ہے اور کچھ کافی عرصہ تک نہیں ملتی، تو جو لوگوں کے پاس ادھار ہو گی، اس پر زکوۃ کا کیا حکم لگے گا؟
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
سوال: حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کے گُردے کھانے کا کیا حکم ہے؟کہا جاتا ہے کہ گردے کے اندر ایک پیشاب کی نالی ہوتی ہے ، اگر اس کو الگ کر دیا جائے تو گردہ پاک ہو جاتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ واقعی پیشاب کی نالی ہوتی ہے ؟ اگر یہ پیشاب کی نالی ہے ، تو اسے الگ کیے بغیر اگر گردہ کھانے میں پکا دیا تو کیا حکم ہے؟