
حضرات خضر و الیاس علی نبینا و علیہما الصلوۃ و السلام کا ہر سال حج کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے کہ حضرت خضر اور حضرت الیاس (علی نبیناو علیہما الصلوۃ و السلام) ہر سال حج کے موقع پر وہاں موجود ہوتے ہیں؟
حضرت جبریل علیہ السلام، نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ میں کتنی بار حاضر ہوئے؟
سوال: حضرت جبرائیل علیہ الصلاۃ والسلام حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟
میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟
جواب: السلام تحية الزائرين والذين جلسوا في المسجد للقراءة والتسبيح او لانتظار الصلاة ما جلسوا فيه لدخول الزائرين عليهم فليس هذا اوان السلام فلا يسلم عليهم و...
معراج کی رات جبریل علیہ السلام آگے بڑھنے سے کیسے جلتے، حالانکہ نور سے بنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ جبریل امین علیہ السلام کا قول ہے ”اگر میں آگے بڑھا تو میرے پَر جل جائیں گے۔“ حالانکہ فرشتے نور سے بنے ہیں۔ تو کیا نور بھی جل سکتا ہے؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: علیہ کا مؤقف ہے۔ علامہ بدر الدین عینی وغیرہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ’’قال أبو مطيع تلميذ أبي حنيفة رحمه اللہ : فرض، ولم يجزه أقل من ثلاث...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے ، جس میں ایک حدیثِ پاک کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم جب اعتکاف کا ارادہ فرماتے ، تو فجر کی نماز کے بعد اعتکاف گاہ میں داخل ہوتے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اعتکاف میں کب بیٹھا جائے ؟اور اس حدیثِ پاک کی شرح کیا ہے ؟
حدیث صحیح اور حدیث قدسی کی تعریف؟
جواب: علیہ وسلم اللہ پاک کی طرف فرمائیں یعنی یوں فرمائیں کہ اللہ کریم نے ایسا ایسا فرمایا۔ اس میں مضمون اللہ تعالی کی طرف سے حضرت جبریل امین(علی نبیناو عل...
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پرکتنے دن غم و خوشی کی بارش ہوئی ؟
سوال: حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پر 39دن غم کی بارش ہوئی اور 01 دن خوشی کی۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
سوال: نبی اعظم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے کون کون سے جانور کی قربانی فرمائی ؟
نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج کتنے عرصہ میں کیا؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج 18 ہزار سال میں مکمل کیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم سفر معراج کے لیے تشریف لے گئے تو اس کائنات کا نظام روک دیا گیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم واپس تشریف لائے تو اس کائنات کا نظام چلنا شروع ہوا؟